خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۱ مهر ۱۳۹۸

الاثنين ٢٤ المحرّم ١٤٤١

Monday, September 23, 2019

ڈاکٹرسید محمد رضا موالی زادہ :
اہل بیت(ع) کی محبت،جنرل ثقافت کا ایک طاقتورموضوع ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کی جنرل ثقافت کونسل کےسیکرٹری نےاہل بیت علیہ السلام کی محبت کوجنرل ثقافت کو ایک طاقتورموضوع قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ محرم الحرام میں عزاداری کی روح کا نام بھی امام حسین علیہ السلام کی محبت ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۲۸ - ۱۴:۵۷