خبرگزاری شبستان

یکشنبه ۴ آیان ۱۳۹۹

الأحد ٩ ربيع الأوّل ١٤٤٢

Sunday, October 25, 2020

حجۃ الاسلام سید ابراہیم رئیسی:
فقر،اسلامی ملک اورایرانی عوام کوزیب نہیں دیتا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: آستان قدس رضوی کےمتولی نےصوبہ یزد کےنمائندہ ولی فقیہ سے ملاقات کے دوران کہا ہےکہ فقر، اسلامی ملک اورایرانی عوام کو زیب نہیں دیتا ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۲۸ - ۱۵:۰۲