خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۲۹ آیان ۱۳۹۷

الثلاثاء ١٢ ربيع الأوّل ١٤٤٠

Tuesday, November 20, 2018

امام زمانہ(عج) کی غیبت کے طولانی ہونےکےاصلی دلائل
خبررساں ایجنسی شبستان: سدیرنےامام صادق علیہ السلام کی ایک روایت نقل کرتے ہوئے ائمہ علیہم السلام کے قیام نہ کرنےکی حکمت کو بیان کیا ہے۔ یہ ایک ایسا فلسفہ ہےکہ جوغیبت کے طولانی ہونےاورعصرظہورکے دورہونےکےسوال کا جواب بھی ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۲۸ - ۱۵:۰۹
آیت اللہ بہجت:
ظہورکے وقت امام زمانہ(ع) کی پانچ ندائیں
خبررساں ایجنسی شبستان: اگرکوئی معرفت حاصل کرلےتو پھرامام کےظہوراوران کی غیبت کا مسئلہ سمجھ جاتا ہے۔ درحقیقت ہم انہیں نہیں دیکھتے لیکن وہ ہمیں دیکھتے ہیں؛ ہم ان کے کلام کو نہیں سنتے لیکن وہ ہمارے کلام کو سنتے ہیں۔ ہماری معرفت ناقص ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۲۴ - ۱۳:۱۵
امام زمانہ(عج) کی غیبت کا فلسفہ
خبررساں ایجنسی شبستان: عصرغیبت کی پوری تاریخ میں ایک یہ سوال کیا جاتا ہے کہ امام زمانہ علیہ السلام کیوں غائب ہوگئےہیں اورہم ان سےارتباط کیوں قائم نہیں کرسکتے ہیں؟ ۱۳۹۷/۵/۹ - ۱۸:۳۰
امام زمانہ(عج) اپنےظہورکے وقت کےبارے میں جانتے ہیں
خبررساں ایجنسی شبستان: امام زمانہ علیہ السلام خود بھی اپنے ظہورکےمنتظرہیں اوروہ جانتے ہیں کہ کب ظہورکریں گے۔ یہ جوکہا جاتا ہےکہ امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف اپنے ظہورکے وقت سے آگاہ نہیں ہیں، یہ بات درست نہیں ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۳ - ۱۹:۳۳
آیت اللہ بہجت:
امام زمانہ(ع) کی غیبت کےاسباب
خبررساں ایجنسی شبستان: ہم خود امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی غیبت کا سبب ہیں کیونکہ وہ ہمارے ہاتھوں سےدورہیں وگرنہ اگروہ ہمارے درمیان میں آجائیں اورحاضرہوجائیں تو کون انہیں قتل کرسکے گا؟ کیا جن امام زمانہ علیہ السلام کو قتل کریں گے یا انسان؟ ۱۳۹۷/۴/۳۰ - ۲۱:۰۲
حضرت آیت اللہ خامنہ ای:
امام زمانہ(عج) کا نسب اوران کی صفات
خبررساں ایجنسی شبستان: ائمہ اطہارعلیہم السلام میں سے ہرایک امام ایک رواں دوان نہرہے کہ جو معرفت کے ماحول اورانسانی صلاحیتوں کو سیراب کرتی ہے اوریہ تمام نہریں بھی اس چشمے سے نکلتی ہیں اوروہ ابلتا ہوا چشمہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا ہیں۔ ۱۳۹۷/۴/۱۶ - ۱۹:۵۰
امام زمانہ(عج) کی غیبت کا کیا راز ہے؟
خبررساں ایجنسی شبستان: (۔ ۔ ۔ اے فضل کے بیٹے، یہ موضوع، اللہ تعالیٰ کا ایک دستوراوراللہ کے رازوں میں سےایک راز اوراس کی غیبتوں میں سےایک غیبت ہے ۔ ۔ ۔ اورجب ہم اللہ تعالیٰ کو حکیم جانتے ہیں تو اس کے تمام افعال کو بھی حکمت پرمبنی جاننا چاہیے اگرچہ ہمارے سامنے اس کا راز واضح نہیں ہے۔ ۱۳۹۷/۳/۲۸ - ۱۷:۵۸
امام زمانہ(ع) کی شیعوں سےمحبت کا واقعہ
خبررساں ایجنسی شبستان:(۔ ۔ ۔ وہ تین مرتبہ ایک آوازسنتےہیں کہ جو ان کا نام لےکربلارہی ہے، صحن کا دروازہ کھول کرگلی میں ایک سید کو دیکھتے ہیں کہ جنہوں نے اپنےچہرے پرنقاب اوڑھ رکھا ہےاورکہہ رہے ہیں کہ ہم اپنے بچوں کی حفاظت کرسکتے ہیں لیکن ہم چاہتے ہیں کہ آپ کسی مقام پرپہنچ جائیں۔) ۱۳۹۷/۳/۹ - ۱۷:۱۵
امام زمانہ(عج) کے توسط سےلوگوں کی عقلیں کامل کرنےکی کیفیت
خبررساں ایجنسی شبستان: حدیث میں آیا ہے کہ( جب ہمارے قائم قیام کریں گےتو وہ بندوں کے سروں پراپنے رکھیں گے اوران کی عقلوں کو جمع اوران کےاخلاق کو کامل کریں گے)۔ اس حدیث سےکیا مراد ہے؟ اللہ کے بندوں کے سروں پرہاتھ رکھنےکا کیا مطلب ہے؟ ۱۳۹۷/۳/۸ - ۱۷:۳۱
حجۃ الاسلام محسن قرائتی:
امام زمانہ(عج) کا آیہ مجیدہ (وَلِكُلِّ قَوْمٍ هَادٍ) سےارتباط
خبررساں ایجنسی شبستان: کیا اس چیز کو قبول کیا جاسکتا ہےکہ انسان بلند ترین انسانی مقام پر پہنچنےکا عاشق ہو لیکن اس دنیا میں اس طرح کا کوئی نمونہ عمل موجود نہ ہو؟کیا ایسا نہیں ہےکہ ہرباطنی اوراندرونی ضرورت کے لیےایک بیرونی اورخارجی حقیقت موجود ہےکہ جو اس احساس اورضرورت کو پورا کرتی ہے۔ ۱۳۹۷/۳/۶ - ۱۸:۰۷