خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۱۳ فروردین ۱۳۹۹

الأربعاء ٨ شعبان ١٤٤١

Wednesday, April 1, 2020

اقوام متحدہ سے سعودی عرب کو نکال باہرکرنے کی مہم کا آغاز
خبررساں ایجنسی شبستان: انسانی حقوق کےکارکنوں نےاقوام متحدہ کے اراکین کے نام اپنی ایک درخواست میں اس آرگنائزیشن کی انسانی حقوق کونسل سے سعودی عرب کو نکال باہرکرنے اوراس پرپابندیان لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۲۴ - ۱۳:۰۸
شیخ احمد الریسونی:
سعودی عرب، حج کےنام پرسیاست کررہا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: مسلم علماء کی یونین کےسیکرٹری جنرل کےمشیرنے سعودی عرب کے توسط سے حج سے سیاسی استفادہ کرنےکےعمل پرشدید نکتہ چینی کی ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۲۴ - ۱۳:۰۶
سعودی عرب نے اپنے تیل کے ذخائر کا منہ آخر کس کے لئے کھول دیا ہے؟
بین الاقوامی: سعودی عرب نے امریکی صدر کے دباؤ میں آ کر اپنے تیل کے ذخائر کا منہ کھول دیا ہے حالانکہ وہ جانتا ہے کہ مارکیٹ میں اس کی بالکل بھی ضرورت نہیں ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۱ - ۰۴:۳۷
سعودی عرب عراق میں ایرانی مقام ومنزلت کوخراب کرنےکےدرپے ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: سعودی عرب خطے میں ایران کی طاقت کو کم کرنے کی غرض سے اپنی کوششیں جاری رکھتے ہوئے ان ایام میں عراق کو اپنےاتحادی ممالک میں شامل کرنا چاہتا ہے۔ لہذا وہ اس حوالے سے تہران بغداد کے درمیان موجود اختلافات سے غلط استفادہ کرنا چاہتا ہے۔ ۱۳۹۷/۴/۲۷ - ۱۸:۲۲
سعودی ولی عہد نے اپنی ماں پر بھی رحم نہ کیا
اسپین کے نیوز پیپر "ایل-موندو" کے مطابق سعودی ولیعھد محمد بن سلمان نے اپنی ہی والدہ کو گھر میں نظر بند کر دیا۔ ۱۳۹۷/۴/۲۶ - ۰۴:۴۶
الحدیدہ پرسعودی عرب کےحملوں میں اضافہ
خبررساں ایجنسی شبستان: یمن کےمغربی صوبےالحدیدہ پرسعودی اورامریکی حملہ آوروں کے عسکری حملوں کی وجہ سے اس صوبے کے ہزاروں خاندان بے گھرہوگئے ہوئے ہیں۔ ۱۳۹۷/۴/۱۳ - ۱۹:۱۴
سعودی عرب کی قطرکو بےسابقہ دھمکی
خبررساں ایجنسی شبستان: فرانسیسی روزنامہ لومونڈ نے بعض ذرائع سےنقل کرتے ہوئےدعویٰ کیا ہےکہ سعودی بادشاہ نےفرانسیسی صدرکےنام اپنے ایک خط میں دھمکی دی ہے کہ اگرقطر نے ایس۴۰۰نامی میزائل سسٹم کو حاصل کرلیا تو وہ اس ملک کےخلاف عسکری اقدام کرے گا۔ ۱۳۹۷/۳/۱۲ - ۱۷:۲۷
بن سلمان:
سعودی عرب کے اسرائیل کے ساتھ بہت زیادہ مفادات وابستہ ہیں
خبررساں ایجنسی شبستان: سعودی عرب کے ولیعہد نےاس بات پرزور دے کرکہا ہے کہ سعودی عرب کے صہیونی حکومت کے ساتھ بہت زیادہ مشترکہ مفادات ہیں اوراسرائیلیوں کو اپنی سرزمین پرامن وصلح کے ساتھ زندگی گزارنےکا حق حاصل ہے۔ ۱۳۹۷/۱/۱۴ - ۱۵:۳۴
بہرام قاسمی:
سعودی عرب دوسروں پرالزام تراشیاں کرکے یمن میں اپنی مسلسل شکستوں پرپردہ نہیں ڈال سکتا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نےاس مطلب کہ سعودی عرب والے دوسروں پرالزام لگاکریمن میں اپنی پے درپے شکستوں پرپردہ نہیں ڈال سکتے ہیں، کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ سعودی عرب ایسے مقام اورحالات اوراس حد میں نہیں ہے کہ وہ اپنے توہمات اورخیالات کو عملی جامہ پہنا سکے۔ ۱۳۹۷/۱/۸ - ۱۷:۲۲
محمد عبدالستار:
سعودی عرب، شامی مسلمانوں کو حج کرنےکی اجازت نہیں دیتا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: شام کے وزیراوقاف نےکہا ہےکہ سعودی عرب گزشتہ چند سالوں سے ہمیں سعودی عرب میں حج کرنے اجازت نہیں دے رہا ہے اورہم نے 2011ء میں اپنا آخری حج انجام دیا تھا۔ ۱۳۹۶/۱۲/۹ - ۱۴:۲۰