خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۱۹ آذر ۱۳۹۷

الاثنين ٢ ربيع الثاني ١٤٤٠

Monday, December 10, 2018

اقوام متحدہ کی رپورٹ:
اب بھی 20 سے 30 ہزار داعشی شام اور عراق میں موجود ہیں
بین الاقوامی: اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ اب بھی 20 سے 30 ہزار داعشی شام اور عراق میں موجود ہیں۔ ۱۳۹۷/۵/۲۳ - ۲۳:۳۴
دہشت گرد تنظیم داعش مسلم امہ کیلئے بہت بڑا خطرہ؛ حزب اللہ لبنان
دہشت گرد تنظیم داعش مسلم امہ کیلئے بہت بڑا خطرہ؛ حزب اللہ لبنان ۱۳۹۷/۲/۱۷ - ۰۸:۵۵
داعش نے اپنے پانچ سرکردہ افراد کو سزائے موت دے دی
شبستان نیوز : شام اور عراق میں درندگی کا مظاہرہ کرنے والے دہشت گرد گروہ داعش نے شہر ’’عنّہ‘‘ میں اپنے پانچ سرکردہ افراد کے سر تن سے جدا کر دیے۔ ۱۳۹۶/۵/۲۴ - ۱۸:۵۷
عراق اور شام میں داعش کی کاروائیاں
عراق اور شام میں داعش کی کاروائیاں ۱۳۹۶/۵/۲۱ - ۲۰:۳۴
داعشی دہشت گردوں نے 12 عراقیوں کو زندہ جلادیا
بین الاقوامی: داعش نے جنوب مغربی شہر کرکوک میں 12 عراقیوں کو لوہے کے پنجرے میں بند کرنے کے بعد آگ لگادی۔ ۱۳۹۶/۴/۱۱ - ۲۰:۲۷
اسلامی آرگنائزیشنز:
داعش گروپ اسلام مخالف مغربی طاقتوں کا آلہ کار ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: اسلامی گروپوں اورآرگنائزیشنز نے داعش کو اسلام مخالف استعماری طاقتوں کا آلہ کار قراردیا ہے۔ ۱۳۹۵/۴/۱۹ - ۱۶:۱۰
داعش نے کربلا میں بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی
بین الاقوامی: گذشتہ روز کربلا میں ہونے والے بم دھماکے کی ذمہ داری دہشت گرد گروہ داعش نے قبول کرلی ہے۔ ۱۳۹۵/۳/۱۹ - ۱۹:۰۳
شامی فضائیہ کی شہر رقہ میں گروہ داعش کے سرکردہ کمانڈروں کی نشست پر بمباری
بین الاقوامی: باخبر ذرائع کی رپورٹ کے مطابق شامی فضائیہ نے شہر رقہ میں گروہ داعش کے کمانڈروں کی ایک نشست پر بمباری کی ہے جبکہ شہر دیرالزور میں گروہ داعش کے ٹھکانوں پر روسی جنگی جہازوں کی بمباری میں بڑی تعداد میں دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔ ۱۳۹۵/۱/۱۴ - ۲۰:۳۵
داعش فلوجہ سے نکلنے والے ہر فرد سے ایک ہزار ڈالر وصول کررہی ہے
بین الاقوامی: عراق میں گروہ داعش نے اعلان کیا ہے کہ جو شخص شہر فلوجہ سے نکلنا چاہتا ہے وہ ایک ہزار ڈالر دے کر شہر فلوجہ سے جاسکتا ہے۔ ۱۳۹۴/۱۱/۲۱ - ۲۰:۲۱
شہر موصل میں گروہ داعش کے ہاتھوں 300 عراقی پولیس اہلکار اور فوجی قتل
بین الاقوامی: دہشت گرد گروہ داعش نے شہر موصل میں 300 عراقی پولیس اہلکاروں اور فوجیوں کو قتل کیا ہے۔ ۱۳۹۴/۱۱/۱۹ - ۱۹:۰۶