خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۲ آیان ۱۳۹۷

الأربعاء ١٤ صفر ١٤٤٠

Wednesday, October 24, 2018

حجت الاسلام ڈاکٹر حسن رحانی:
زبان اور صحیح کردار کے ذریعے اسلام کی تبلیغ کریں
سماجی: ایران کے صدر نے علماء اور مبلغان اسلام کو موجودہ دور میں اہم ذمہ داریوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا مسلمان دنیا میں جہاں کہیں بھی زندگی گزار رہے ہیں اچھے اخلاق، اچھے کردار، وعدہ کی پابندی، اور صداقت کے ذریعے اسلام کی تبلیغ کریں۔ ۱۳۹۷/۷/۴ - ۱۴:۳۵
ڈاکٹر حسن روحانی:
قطر سے تعلقات کے فروغ میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے
سیاسی: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران اور قطر کے تعلقات میں بہتری کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا قطر سے بہتر تعلقات میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے کیونکہ قطر ہمارا ہمسایہ ملک ہے اور ہم ہمیشہ قطر کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ۱۳۹۷/۳/۲۹ - ۲۰:۵۴
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی مذہبی شہر قم کے دورے پر؛ مختلف مراجع عظام سے ملاقاتیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی مذہبی شہر قم کے دورے پر؛ مختلف مراجع عظام سے ملاقاتیں ۱۳۹۶/۳/۹ - ۱۳:۵۹
ڈاکٹر حسن روحانی:
ایرانی سرحدی محافظوں کو شہید کرنے والوں کو جلد گرفتار کیا جائے
بین الاقوامی: ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایرانی سرحدی محافظوں کو شہید کرنے والے حملہ آوروں کو جلد گرفتار کیا جائے۔ ۱۳۹۶/۲/۹ - ۱۵:۲۱
ایران کے صدر ویتنام کے دورے پر روانہ
سیاسی: ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی آج ویتنام کے سرکاری دورے پر پہنچ رہے ہیں۔ ۱۳۹۵/۷/۱۴ - ۱۹:۴۳
روحانی کو جنرل اسمبلی کے اجلاس میں سعودی عرب کے جرائم کا پردہ فاش کرنا چاہیے
شبستان نیوز : مشرق وسطیٰ کے امور کے ماہر کا کہنا ہے کہ جنرل اسمبلی کے اکہترویں اجلاس میں ایران کے صدر حسن روحانی کو اپنے خطاب میں خصوصی طور پر پوری دنیا کے اندر امریکا، سعودی عرب اور اسرائیل کی طرف سے کیے جانے والے مجرمانہ اقدامات کے بارے میں تمام ممالک کو آگاہ کرنا چاہیے۔ ۱۳۹۵/۶/۳۱ - ۱۴:۲۷
حسن روحانی اور نواز شریف ملاقات کریں گے
شبستان نیوز : حسن روحانی اور نواز شریف نیو یارک میں ملاقات کریں گے۔ پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف اقوام متحدہ کے سالانہ اجلاس میں شرکت کرنے کے لیے امریکہ پہنچے ہیں۔ ۱۳۹۵/۶/۲۸ - ۱۵:۴۳
حسن روحانی:
ایران پاکستان دوطرفہ تعاون کے فروغ کیلئے ایک نئے دور کا سنگ بنیاد رکھیں
خبررساں ایجنسی شبستان: اسلامی جمہوری ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اسلامی دنیا کے ساتھ مساوی تعلقات ایرانی خارجہ پالیسی کا اہم جزو ہیں، پاکستان اور ایران کیلئے تاریخی موقع ہے کہ وہ دوطرفہ تعاون کے فروغ کیلئے ایک نئے دور کا سنگ بنیاد رکھیں۔ ۱۳۹۵/۱/۶ - ۱۶:۰۷
ایرانی صدر کی عراق کے نئے وزیراعظم کو مبارکباد
سیاسی: عراق کا وزیراعظم منتخب ہونے پر ایرانی صدر حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر حسن روحانی نے حیدرالعبادی کے نام تہنیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ ۱۳۹۳/۶/۱۸ - ۲۲:۰۳