خبرگزاری شبستان

پنج شنبه ۲۸ شهریور ۱۳۹۸

الخميس ٢٠ المحرّم ١٤٤١

Thursday, September 19, 2019

اقوام متحدہ سے سعودی عرب کو نکال باہرکرنے کی مہم کا آغاز
خبررساں ایجنسی شبستان: انسانی حقوق کےکارکنوں نےاقوام متحدہ کے اراکین کے نام اپنی ایک درخواست میں اس آرگنائزیشن کی انسانی حقوق کونسل سے سعودی عرب کو نکال باہرکرنے اوراس پرپابندیان لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۲۴ - ۱۳:۰۸
اقوام متحدہ کی جانب سےافغانستان کی شیعہ مسجد پرحملے کی مذمت
خبررساں ایجنسی شبستان: افغانستان میں اقوام متحدہ کےخصوصی نمائندے نےاس ملک کی شیعہ مسجد پرہونے والےحملےکی مذمت کی ہے کہ جس میں ۲۹ افراد شہید ہوگئے ہیں۔ ۱۳۹۷/۵/۱۳ - ۱۸:۳۲
اقوام متحدہ کا غزہ کی عوام کے قتل عام کے بارے میں تحقیقات کا مطالبہ
خبررساں ایجنسی شبستان: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نےاپنی ایک خفیہ رپورٹ میں خبردارکیا ہے کہ غزہ کےخطرناک حالات کا تسلسل اس علاقے کی معاشی ابتری اورایک نئی جنگ کےآغاز کا باعث بن سکتا ہے۔ ۱۳۹۷/۳/۲۸ - ۱۷:۵۵
علی لاریجانی:
اقوام متحدہ کو بےاعتبارکرنےکےلیےامریکی کوششیں
خبررساں ایجنسی شبستان: ایرانی پارلیمنٹ کےاسپیکرنے ٹرمپ کو مخاطب قراردیتے ہوئےکہا ہےکہ فلسطینیوں نےتمہارے صدی کےعظیم ترین معاملہ کو تاریخ کی عظیم ترین ذلت میں بدل دیا ہے اورتم نے یہ اقدامات کرکےملت فلسطین اورمسلمانوں کو مزید متحد کردیا ہے۔ ۱۳۹۷/۲/۲۵ - ۱۸:۵۴
اقوام متحدہ میں اسرائیل کی لابی
خبررساں ایجنسی شبستان: امریکی حکومت نے ان چالیس ممالک کی مالی امداد بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے کہ جنہوں نےاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بیت المقدس کے بارے میں مثبت ووٹ دیا تھا۔ ۱۳۹۶/۱۲/۲۶ - ۱۲:۴۱
اقوام متحدہ کی جانب سے سری لنکا میں اسلام مخالف حملوں کی مذمت
خبررساں ایجنسی شبستان: اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل کے سیاسی امورکےمشیرنے سری لنکا میں اسلام مخالف حملوں کی مذمت کی ہے۔ ۱۳۹۶/۱۲/۲۱ - ۱۱:۳۰
اقوام متحدہ کی سیکرٹری جنرل کی مشیر شمشاد اختر کی ایرانی وزیرخارجہ ڈاکٹر جواد ظریف سے ملاقات
اقوام متحدہ کی سیکرٹری جنرل کی مشیر شمشاد اختر کی ایرانی وزیرخارجہ ڈاکٹر جواد ظریف سے ملاقات ۱۳۹۶/۱۱/۲۱ - ۰۶:۴۳
محمد حسین فرہنگی:
حزب اللہ کو دہشتگرد قراردینا، اقوام متحدہ کےمنشورکےخلاف ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایرانی پارلیمنٹ کے سربراہی وفد کے رکن نےکہا ہے کہ اقوام متحدہ کے منشورمیں سرزمین کے دفاع کو تسلیم کیا گیا ہے۔ لہذا حزب اللہ کو دہشتگرد قراردینا اقوام متحدہ کے منشورکےمنافی ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۷ - ۱۲:۲۴
اینٹونیوگوٹریس:
سعودی عرب یمن میں "احمقانہ اور بیھودہ" جنگ بند کرے
سیاسی: اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری نے حکومت امریکہ سے درخواست کی ہے کہ وہ یمن میں جنگ بندی کیلئے سعودی عرب پر دباو ڈالے۔ ۱۳۹۶/۹/۲۰ - ۱۷:۲۴
اقوام متحدہ کی یمن کےخلاف زمینی اورفضائی حملوں کو بند کرنےکی درخواست
خبررساں ایجنسی شبستان: اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل نے یمن میں جنگ پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئےاس ملک پرفضائی اورزمینی حملوں کو فوری طورپربند کرنےکا مطالبہ کیا ہے۔ ۱۳۹۶/۹/۱۳ - ۱۱:۳۷