خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۲ آیان ۱۳۹۷

الأربعاء ١٤ صفر ١٤٤٠

Wednesday, October 24, 2018

آیت اللہ محمد نقی لطفی:
سب سے بڑی نیکی انقلاب اور اسلامی نظام کی حفاظت ہے
سماجی: نمائندہ ولی فقیہ اور شہر ایلام کے امام جمعہ نے کہا آج عالمی استکبار اور امریکہ برائیوں کی جڑ ہیں ان کی کوشش ہے کہ جس طرح ممکن ہو اسلامی نظام کو نقصان پہنچائیں لیکن وہ اس میں ناکام ہیں۔ ۱۳۹۷/۵/۳۰ - ۰۰:۰۱
آیت اللہ محمد نقی لطفی:
ولایت فقیہ انقلاب اسلامی کے دوام اور ناقابل شکست ہونے کا راز ہے
سیاسی: نمائندہ ولی فقیہ اور شہر ایلام کے امام جمعہ نے کہا اسلامی نظام کی بقاء کا راز ولایت فقیہ کی پیروی میں ہے۔ ۱۳۹۷/۲/۳۱ - ۲۰:۴۹
ائمہ طاہرین(ع) کی سیرت کی پیروی میں بشریت کی نجات ہے
سماجی: ایران کے صوبہ ایلام میں امام جمعہ نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہا کہ بشریت کی نجات کا حل آئمہ طاہرین(ع) کی سیرت کی پیروی میں ہے انہوں نے کہا معصومین(ع) کی سیرت فطرت انسان کے ساتھ سازگار ہے اس لئے ائمہ طاہرین(ع) کی سیرت کو اپنانا پوری بشریت کیلئے آسان ہے۔ ۱۳۹۶/۵/۹ - ۲۱:۰۵
آیت اللہ محمد نقی لطفی:
ملک کو دو دھڑوں میں تقسیم کرنا دشمنوں کی نئی سازش ہے
سیاسی: امام جمعہ ایلام نے کہا کہ آج ایرانی قوم کو اتحاد کی جتنی ضرورت ہے اس سے پہلے نہ تھی۔ ۱۳۹۶/۳/۲۷ - ۱۳:۳۵
آیت اللہ محمد نقی لطفی:
امام خمینی(رہ) کے افکار و نظریات کا محور حقیقی اسلام ہے
سیاسی: ایران کے صوبہ ایلام میں نمائندہ ولی فقیہ اور شہر ایلام کے امام جمعہ نے کہا آج ہم دیکھ رہے ہیں کہ امام خمینی(رہ) کے افکار کو دنیا میں پذیرائی مل رہی ہے۔ ۱۳۹۶/۳/۹ - ۲۱:۲۵
آیت اللہ محمد نقی لطفی:
نماز انسان کی بندگی کا مظہر ہے
سماجی: نمائندہ ولی فقیہ اور شہر ایلام کے امام جمعہ نے کہا نماز خدا کا سب سے بڑا فریضہ ہے اور دین اسلام میں نماز کو دین کا ستون قرار دیا گیا ہے۔ ۱۳۹۵/۸/۱۷ - ۱۹:۲۷
آیت اللہ نقی لطفی:
ایران عراق جنگ کے آٹھ سالہ دور نے ایرانی قوم کو بیدار کیا
سیاسی: آیت اللہ سید محمد نقی لطفی نے آٹھ سالہ جنگ کے دور کو ایرانی تاریخ کا اہم حصہ قرار دیا ہے۔ ۱۳۹۵/۶/۲۷ - ۱۶:۳۴
ایران شام کے بحران کے حل کا مرکزی کردار
سیاسی: صوبہ ایلام میں نمائندہ ولی فقیہ اور امام جمعہ نے کہا روس کے صدر کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات بہت اہمیت کی حامل تھی۔ ۱۳۹۴/۹/۱۳ - ۲۰:۴۹
رہبر انقلاب اسلامی کے بیانات نے آل سعود کے گھٹنے ٹیک دئیے
سماجی: ایلام میں نمائندہ ولی فقیہ اور امام جمعہ نے کہا ایران کی مختلف سیاسی، ثقافتی اور اقتصادی شعبوں میں کامیابی ملت ایران کی ولایت فقیہ سے اتباع کے مرہون منت ہے۔ ۱۳۹۴/۷/۱۷ - ۲۰:۳۸
آیت اللہ محمد نقی لطفی:
آئمہ اطہار(ع) کی سیرت معاشرے کیلئے بہترین نمونہ ہے
سماجی: نمائندہ ولی فقیہ شہر ایلام کے امام جمعہ نے کہا آئمہ طاہرین(ع) کی عملی اور علمی سیرت اسلامی معاشرے کیلئے بہترین نمونہ ہے۔ ۱۳۹۴/۵/۲۵ - ۱۹:۰۷