خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۱۹ آذر ۱۳۹۷

الاثنين ٢ ربيع الثاني ١٤٤٠

Monday, December 10, 2018

آیت اللہ نوری ہمدانی:
لوگوں کی مشکلات کو حل کرنے کی کوششیں کرنی چاہئیں
سماجی: آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا لوگ انقلاب کے ستون ہیں لوگوں نے انقلاب اسلامی کیلئے شہید دئیے ہیں ضرورت اس امر کی ہے کہ لوگوں کی مشکلات کی طرف توجہ دی جائے انہوں نے کہا شیعہ حکمرانوں کو بھی فقر کا ذائقہ چکھنا چاہئے تاکہ وہ فقراء کے ساتھ مل جائیں۔ ۱۳۹۷/۵/۲۹ - ۲۳:۵۷
آیت اللہ نوری ہمدانی:
قرآنی علوم میں ماہر افراد کی تربیت ہونی چاہئے
سماجی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ نوری ہمدانی نے قرآنی علوم میں ماہر افراد کی تربیت پر زور دیتے ہوئے کہا ایسے افراد کی تربیت ہونی چاہئے جو قرآنی علوم میں مہارت رکھتے ہوں۔ ۱۳۹۷/۱/۱۷ - ۰۸:۳۲
آیت اللہ نوری ہمدانی:
11 فروری اسلامی جمہوریہ ایران کی عزت و سربلندی کا دن ہے
سیاسی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ حسین نوری ہمدانی نے انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ یعنی 11 فروری کے دن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا اس دن ملت ایران دنیا پر ثابت کردے گی کہ وہ اسلام اور اسلامی نظام سے پیچھے نہیں ہٹنے والے ہیں۔ ۱۳۹۶/۱۱/۱۹ - ۱۸:۴۹
آیت اللہ نوری ہمدانی:
امام خمینی(رہ) اسلام ناب محمدی(ص) کو لوگوں کی زندگیوں میں لے آئے
سماجی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید نے کہا ہماری تمام تر برکتیں انقلاب اسلامی کی وجہ سے ہیں اور ہمیں لوگوں کی قدردانی کرنی چاہئے کیونکہ امام خمینی(رہ) نے لوگوں کی مدد سے اسلامی انقلاب کو کامیاب بنایا اور اسلام کو لوگوں کی زندگیوں میں لے آئے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۹ - ۱۹:۴۷
آیت اللہ نوری ہمدانی:
انقلاب اسلامی نے مغرب کا حقیقی چہرہ آشکار کردیا
سیاسی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ نوری ہمدانی نے انقلاب اسلامی کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا انقلاب اسلامی ایران نے مغرب کے حقیقی چہرے کو بے نقاب کردیا ہے اور دنیا مغرب سے روز بروز متنفر ہورہی ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۳۰ - ۱۹:۵۹
آیت اللہ نوری ہمدانی:
ہمارا انقلاب جہادی عقیدہ کی وجہ سے کامیاب ہوا ہے
سیاسی: آیت اللہ نوری ہمدانی نے مسلمانوں کی عزت و عظمت جہاد کی وجہ سے ہے اور انہوں نے کہا کہ اگر لوگ جہاد نہ کرتے تو ہمارا انقلاب اسلامی بھی کامیاب نہ ہوتا اور جہادی ثقافت کو شہدا کے وصیت ناموں سے ہمشیہ یاد رکھا جائے گا۔ ۱۳۹۶/۱۰/۴ - ۲۰:۰۴
آیت اللہ حسین نوری ہمدانی:
غاصب صہیونی قدس کو اپنا دارالحکومت نہیں بنا سکتے
سیاسی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ نوری ہمدانی نے القدس کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا وہ کہتے ہیں کہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت ہونا چاہئے لیکن ایسا کبھی نہیں ہوگا۔ ۱۳۹۶/۹/۲۴ - ۰۷:۳۶
آیت اللہ نوری ہمدانی:
استکباری ممالک انسانی حقوق کے نام پر مسلمانوں کا قتل عام کرتے ہیں
سیاسی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا موجودہ دور میں استکباری ممالک انسانی حقوق کے نام پر کمزوروں کا قتل عام کررہے ہیں اور کوئی ان سے پوچھنے والا نہیں ہے۔ ۱۳۹۶/۸/۳ - ۱۸:۲۶
آیت اللہ نوری ہمدانی:
امریکہ قابل اعتماد نہیں ہے
سیاسی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ نوری ہمدانی نے ایران اور چھ سپر پاورز کے درمیان ایٹمی معاہدے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا یہ انتہائی حساس مسئلہ ہے خداوند عالم فرماتے ہیں کہ ظالموں پر اعتماد نہ کریں انہوں ںے کہا ہمیں توجہ کرنی چاہئے کہ ظالموں پر اعتماد نہیں کرنا چاہئے۔ ۱۳۹۶/۷/۲۶ - ۲۰:۰۲
آیت اللہ نوری ہمدانی:
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی، ایران کا دھڑکتا ہوا دل ہے
سیاسی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ نوری ہمدانی نے امریکی صدر ٹرمپ کی اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف گستاخانہ تقریر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا دھڑکتا ہوا دل ہیں اور امریکی صدر کی ہرزہ سرائی ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔ ۱۳۹۶/۷/۲۵ - ۲۰:۳۲