خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۲۹ آیان ۱۳۹۷

الثلاثاء ١٢ ربيع الأوّل ١٤٤٠

Tuesday, November 20, 2018

پابندیوں کے مقابلے میں ایران کے منصوبے تیار ہیں، عباس عراقچی
خبررساں ایجنسی شبستان ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے پیر کے روز العالم سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی کوشش ہے کہ وہ اس مرحلے پر نہ پہنچے کہ تیل کے بائیکاٹ کے مقابلے میں کوئی عملی اقدام انجام دے کہا کہ عالمی برادری، امریکہ کے اتحادی ممالک خاص طور سے یورپی ممالک، روس، چین اور ہندوستان بھی نہیں چاہتے کہ بائیکاٹ کے مقابلے میں ایران کی جانب سے کوئی عملی اقدام عمل میں آئے اسی لئے یہ تمام ممالک، ایران سے مذاکرات کر رہے ہیں ۱۳۹۷/۵/۱ - ۲۱:۲۴
عراقچی برسلز پہنچ گئے
بین الاقوامی: وزیرخارجہ کے سیاسی معاون ایران اور یورپ کے درمیان ہونے والے مذاکرات کیلئے بلجئیم کے شہر برسلز پہنچ گئے۔ ۱۳۹۷/۲/۲۵ - ۱۴:۴۵
باقی مسائل بعد میں، یورپ اور امریکہ پہلے جوہری معاہدے کی کامیابی کی ضمانت دیں: ایران
خبررساں ایجنسی شبستان ان خیالات کا اظہار نائب ایرانی وزیر خارجہ 'سید عباس عراقچی' نے فرانس میں رائٹرز خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۱۳۹۶/۱۱/۲۰ - ۲۱:۳۴
امریکی اقدامات مایوس کن اور بے فائدہ: عراقچی
خبررساں ایجنسی شبستان انہوں نے ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون امریکی مندوب نکی ہیلی کی جانب سے سلامتی کونسل میں میزائل کے ٹکڑوں کو دکھانے کے حوالے سے کہا کہ یہ ایک ناٹک تھا جسے امریکی حکومت نے تیار کیا اورحقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۱۳۹۶/۱۱/۱۴ - ۱۵:۲۸
ایٹمی معاہدے کا اہم ترین نتیجہ ایران کے حق کو تسلیم کیا جانا ہے، عباس عراقچی
خبررساں ایجنسی شبستان ایران کے نائـب وزیر خارجہ اور اعلی جوہری مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان مذاکرات کے نتیجے میں ایٹمی معاہدہ طے پایا جس کی بنیاد پر ایران نے یورینیم کی افزودگی کا حق تسلیم کراتے ہوئے ایٹمی پابندیوں کے خاتمے کے لئے مثبت قدم اٹھائے۔انھوں نے کہا ۱۳۹۶/۱۱/۱۰ - ۱۶:۴۰
ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد میں امریکہ کی بدنیتی رکاوٹ، عراقچی
خبررساں ایجنسی شبستان انھوں نے بدھ کے روز مجلس شورائے اسلامی میں ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کے بارے میں قومی سلامتی کمیشن کی رپورٹ کا جائزہ لئے جانے کے موقع پر ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ ایٹمی معاہدے کے باوجود اپنی بدنیتی کی بنا پر ہمیشہ ایران کے مفادات کو محدود کرنے کی کوشش کرتا رہا ہے اور حالیہ مہینوں میں اس کی یہ کشش تیز ہو گئی ہے۔ ۱۳۹۶/۸/۱۰ - ۲۰:۱۳
ایرانی نائب وزیر خارجہ کی ماسکو میں روسی ہم منصب سے ملاقات
سیاسی: ایران کے نائب وزیر خارجہ ان دنوں روس کے دورے پر ھیں انہوں نے 19 اکتوبر 2017 کو ایرانی جوہری مسئلے پر گفتگو کیلئے اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات کی ھے۔ ۱۳۹۶/۷/۲۹ - ۰۵:۳۷
ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے والوں کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی
خبررساں ایجنسی شبستان جاپان کی ساسا کاوا پیس فاؤنڈیشن میں ایک نشست سے خطاب کرتے ہوئے سید عباس عراقچی نے کہا کہ جامع ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے والوں کو اس کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ ۱۳۹۶/۵/۲۰ - ۱۸:۳۲
ایران پابندیوں کے دور میں اپنے دوست ممالک کو فراموش نہیں کر سکتا: عباس عراقچی
خبررساں ایجنسی شبستان سنیئر ایرانی جوہری مذاکرات کار نے کہا ہے کہ ہم پابندیوں کے دور میں ساتھ دینے والے دوستوں کو نہیں بھول سکتے اور ایٹمی سمجھوتے کے بعد دنیا کے ساتھ مختلف تعاون کے معاہدوں پر دستخط کرنے کے حوالے سے روس کو ترجیح دی جائے گی ۱۳۹۶/۵/۹ - ۱۸:۵۴
سید عباس عراقچی کا روس کا دورہ
سیاسی: ایران کے نائب وزیرخرجہ ماسکو روانہ ہوگئے ہیں جہاں پر وہ اپنے روسی ہم نصب ایرانی جوہری معاہدے کے موضوع پر گفتگو کریں گے۔ ۱۳۹۵/۱۱/۲۰ - ۲۰:۰۵