خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۱۹ آذر ۱۳۹۷

الاثنين ٢ ربيع الثاني ١٤٤٠

Monday, December 10, 2018

اقوام متحدہ کی رپورٹ:
اب بھی 20 سے 30 ہزار داعشی شام اور عراق میں موجود ہیں
بین الاقوامی: اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ اب بھی 20 سے 30 ہزار داعشی شام اور عراق میں موجود ہیں۔ ۱۳۹۷/۵/۲۳ - ۲۳:۳۴
اقوام متحدہ نے فلسطین پر اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کی مذمت کی
خبررساں ایجنسی شبستان تجارت اور ترقی کے امور میں اقوام متحدہ کے ادارے یو این سی ٹی اے ڈی کی نئی رپورٹ میں فلسطینی علاقوں منجملہ غرب اردن اور مشرقی بیت المقدس پراسرائیل کے غاصبانہ قبضے کی مذمت کی گئی ہے۔ ۱۳۹۶/۶/۲۳ - ۱۷:۳۰
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل کا اجلاس منعقد ہوگا
سیاسی: خصوصی اجلاس میں جلسہ کے حالات کا جائزہ لیا جائے گا۔ ۱۳۹۵/۷/۲۸ - ۱۹:۰۷
بہرام قاسمی نے امید ظاہر کی ہے کہ اقوام متحدہ کے نئے سیکریٹری جنرل عالمی سطح پر آزادانہ اور بہادری کے ساتھ سرگرم عمل ہوں گے
خبررساں ایجنسی شبستان ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے اسنا سے گفتگو میں اقوام متحدہ کے نئے اور نویں سیکریٹری جنرل کی حیثیت سے اینٹونیو گوٹریس کے انتخاب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایسی حالت میں اس عالمی ادارے کے عہدے کا چارج سنبھال رہے ہیں کہ دنیا کے مختلف علاقوں میں جاری بحرانوں سے عالمی امن و سلامتی کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے ۱۳۹۵/۷/۲۴ - ۱۶:۰۷
اقوام متحدہ کی شہر حلب میں 48 گھنٹوں کیلئے جنگ بندی کی درخواست
بین الاقوامی: اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکرٹری نے شام کے شہر حلب میں 48 گھنٹوں کیلئے جنگ بندی کی درخواست کی ہے۔ ۱۳۹۵/۶/۲ - ۲۰:۱۹
اقوام متحدہ:
یمن پر سعودی عرب کی جارحیت نے 3704 افراد کی جان لے لی
بین الاقوامی: اقوام متحدہ کے ترجمان نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کی جارحیت نے 3704 یمنی شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے جبکہ اس جنگ میں زخمی ہونے والے یمنی شہریوں کی تعداد 6566 ہے۔ ۱۳۹۵/۵/۲۴ - ۰۴:۱۴
اقوام متحدہ کی طرف سے جمعیت الوفاق پر پابندی کی مذمت
سیاسی: اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری نے ایک بیانئے کے ذریعے بحرین میں جمعیت الوفاق پر پابندی کے حکومت بحرین کے اقدام کی مذمت کی ہے۔ ۱۳۹۵/۴/۲۹ - ۲۳:۱۰
ڈپٹی سیکرٹری اقوام متحدہ:
شام میں شدت پسندی کا خاتمہ ہونا چاہئے
سیاسی: اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکرٹری نے شام میں جنگ ملوث ممالک سے درخواست کی ہے کہ اب شام میں شدت پسندی کا خاتمہ ہونا چاہئے۔ ۱۳۹۴/۱۱/۲۴ - ۱۹:۰۵
اقوام متحدہ:
ترکی اپنی سرحدیں شامی شہریوں کیلئے کھول دے
بین الاقوامی: اقوام متحدہ نے ترکی سے درخواست کی ہے کہ شامی مہاجرین کو ترکی میں داخل ہونے کیلئے اپنی سرحدیں کھول دے اور اسی طرح حلب پر اپنی بمباری فوری طور پر روک دے۔ ۱۳۹۴/۱۱/۲۱ - ۲۳:۳۰
یمن میں حکومت اور اس کے مخالفین کے درمیان سیاسی معاہدے پر دستخط
بین الاقوامی: یمن میں حکومت اور اس کے مخالفین کے درمیان جنگ بندی کے بعد ایک سیاسی معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں۔ ۱۳۹۳/۷/۱ - ۱۰:۲۳