خبرگزاری شبستان

یکشنبه ۱۸ خرداد ۱۳۹۹

الأحد ١٦ شوّال ١٤٤١

Sunday, June 7, 2020

ڈاکٹر حسن روحانی:
حضرت فاطمہ زہرا(س) تمام انسانوں کیلئے نمونہ ہیں
سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہم سب خدا کے بندے ہیں اور ہمیں اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرنا چاہئے انہوں نے کہا حکومت کو نقصان پہنچانا نظام کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے اور اگر کوئی یہ خیال کرتا ہے کہ حکومت کو کمزور کرنا نظام کے استحکام کا باعث بنتا ہے تو وہ اشتباہ کررہا ہے۔ ۱۳۹۶/۱۲/۱۷ - ۱۹:۱۲
ڈاکٹر حسن روحانی:
کتاب روشن مستقبل کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتی ہے
سماجی: ایران کے صدر نے کہا کہ علماء اور دانشوروں کی تحریروں نے ایران میں غیرمعمولی تبدیلی پیدا کی۔ ۱۳۹۶/۱۱/۱۸ - ۱۸:۴۹
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی مذہبی شہر قم کے دورے پر؛ مختلف مراجع عظام سے ملاقاتیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی مذہبی شہر قم کے دورے پر؛ مختلف مراجع عظام سے ملاقاتیں ۱۳۹۶/۳/۹ - ۱۳:۵۹
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی ایران کے صوبہ جنوبی خراسان میں سیمنٹ کے کارخانے کا افتتاح کرتے ہوئے؛ مختلف شخصیات کی شرکت
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی ایران کے صوبہ جنوبی خراسان میں سیمنٹ کے کارخانے کا افتتاح کرتے ہوئے؛ مختلف شخصیات کی شرکت ۱۳۹۶/۱/۶ - ۰۶:۴۰
نئے شمسی سال کے آغاز پر ایران کے صدر کی ایرانی سیاسی رہنماوں سے ملاقات
نئے شمسی سال کے آغاز پر ایران کے صدر کی ایرانی سیاسی رہنماوں سے ملاقات ۱۳۹۵/۱/۱۰ - ۱۳:۰۷
اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر اور انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کے درمیان ملاقات
اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر اور انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کے درمیان ملاقات ۱۳۹۴/۱۰/۳۰ - ۰۹:۱۸
ایرانی صدر کی بلند پایہ وفد کے ہمراہ نیویارک روانگی
سیاسی: ایرانی صدر حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر حسن روحانی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 69 ویں اجلاس میں شرکت کیلئے ایک بلند پایہ وفد کے ہمراہ نیویارک روانہ ہوگئے ہیں۔ ۱۳۹۳/۷/۱ - ۲۱:۱۱