خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۲۹ بهمن ۱۳۹۸

الثلاثاء ٢٤ جمادى الثانية ١٤٤١

Tuesday, February 18, 2020

سید حسن نصراللہ:
کوئی بھی صدی کی ڈیل نامی معاہدے کو قبول کرنےکےلیےتیارنہیں ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: حزب اللہ لبنان کےسیکرٹری جنرل نےاس مطلب کہ اس وقت اسرائیل کی سب سے بڑی آرزو(صدی کی ڈیل) کا معاملہ ہےتاکہ بیت المقدس کو اس حکومت کا دارالحکومت قراردیا جاسکے، کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ اس وقت کوئی بھی فلسطینی شخصیت یا جماعت اس معاہدے کو قبول کرنےکےلیے تیارنہیں ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۲۴ - ۱۲:۵۶
شام اور یمن میں تحریک مزاحمت کا معجزہ سید حسن نصراللہ کی نگاہ میں
خبررساں ایجنسی شبستان حزب اللہ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ درعا اور قنیطرہ میں مسلح ٹولے شکست سے دوچار ہوئے ہیں اور ان کے پاس مصالحت کے سوا کوئی راستہ نہیں ہے؛ شام کے جنوب میں ہم ایک بڑی کامیابی کے قریب ہیں۔ ۱۳۹۷/۴/۱۲ - ۲۱:۴۴
سید حسن نصراللہ:
خطےکےتمام حالات، مزاحمت کےحق میں ہیں
خبررساں ایجنسی شبستان: حزب اللہ لبنان کےسیکرٹری جنرل نےکہا ہےکہ دہشتگردانہ فہرست جاری کرکےمزاحمت کو گھٹنےٹیکنے پرمجبورنہیں کیا جاسکتا ہے اوراس قسم کی جنگیں، شکست سے دوچارہوں گی۔ ۱۳۹۷/۳/۵ - ۱۶:۴۹
خطہ تیل و گیس کی جنگ کا مرکز بنا ہوا ہے، نصراللہ
خبررساں ایجنسی شبستان بیروت میں حزب اللہ کے شہید کمانڈروں کی یاد میں منعقدہ ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سید حسن نصراللہ کا کہنا تھا کہ اسرائیلی حکومت کو امریکی اقتدار کے ایوانوں میں ڈونلڈ ٹرمپ جیسے کسی شخص کی تلاش تھی تاکہ شام کے علاقے جولان کو اسرائیل میں ضم کرسکے ۱۳۹۶/۱۱/۲۷ - ۲۰:۵۸
سید حسن نصراللہ:
امریکی اقدام اسرائیل کے خاتمے کے مترادف ہے
سیاسی: لبنان میں بیت المقدس کی حمایت میں نکلنے والی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے حزب اللہ کے سربراہ نے کہا کہ امریکی اقدام درحقیقت اسرائیلی کے خاتمے کا آغاز ہے۔ ۱۳۹۶/۹/۲۴ - ۰۷:۲۷
سید حسن نصراللہ: یہودی اپنا کھاتہ صہیونیوں سے الگ کریں/ جنگ شروع ہونے کی صورت میں فلسطین چھوڑنے کا موقع تک نہیں ملے گا
خبررساں ایجنسی شبستان حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل جناب سید حسن نصراللہ نے سابقہ برسوں کی مانند اس سال بھی یوم عاشور پر ویڈیو کانفرنس کے توسط سے عزاداران حسینی سے خطاب کیا اور کہا: داعش امت مسلمہ کے لئے کھڑا کیا گیا شدیدترین اور سنجیدہ ترین خطرہ ہے۔ دیکھ لیجئے کہ اس نے علاقے کو کتنا بڑا نقصان پہنچایا ہے اور کس قدر عالمی سطح پر اسلام اور رسول اللہ(ص) کے چہرہ مبارک کو بگاڑ کر دنیا والوں کے سامنے پیش کیا ہے۔ دیکھ لیجئے اس ٹولے نے امریکہ اور اسرائیل کے منصوبوں کی کس قدر خدمت کی ہے؟ ۱۳۹۶/۷/۱۰ - ۲۳:۴۵
دہشت گردوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔ سید حسن نصراللہ
خبررساں ایجنسی شبستان جنوبی بیروت کے علاقے ضاحیہ کے سید الشہدا کمپلیکس میں مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے سید حسن نصراللہ کا کہنا تھا کہ دہشت گرد گروہوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ۱۳۹۶/۷/۶ - ۱۶:۳۴
سید حسن نصراللہ:
ہرنئی جنگ میں اسرائیل کو بہت بڑی شکست کھانی پڑے گی
خبررساں ایجنسی شبستان: حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے ۳۳روزہ جنگ میں حزب اللہ کی کامیابی کی گیارہویں سالگرہ کی مناسبت سے خطاب کرتے ہوئےکہا ہے کہ صہیونی حکومت کی دھمکیوں کا دورگزرچکا ہے اوراب اسلامی مزاحمت کی کامیابیوں کا دورآگیا ہے۔ ۱۳۹۶/۵/۲۳ - ۱۵:۲۳
سید حسن نصر اللہ آج رات شہر موصل کی آزای کے موضوع پر خطاب کریں گے
بین الاقوامی: حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکرٹری آج رات شہر موصل کی آزادی کے موضوع پر خطاب کریں گے۔ ۱۳۹۶/۴/۲۰ - ۲۱:۰۲
حسن نصراللہ:
تکفیری عراق، شام اور یمن میں کامیاب ہوجاتے تو کعبہ کو نابود کردیتے
بین الاقوامی: حزب اللہ کے سربراہ نے کہا تکفیریوں کا مقصد کعبہ اور مسجد النبی(ص) کو گرانا تھا۔ ۱۳۹۵/۱۲/۲۸ - ۲۰:۱۶