خبرگزاری شبستان

شنبه ۲۱ تیر ۱۳۹۹

السبت ٢١ ذو القعدة ١٤٤١

Saturday, July 11, 2020

افغانستان کے مشرق میں شیعہ مسجد پر خونی حملہ
بین الاقوامی: دو خودکش بمبار نے گذشتہ روز نماز جمعہ کے دوران افغانستان کے مشرق میں واقع ایک مسجد پر خودکش حملہ کیا ہے جس میں 29 افراد شہید ہوئے ہیں۔ ۱۳۹۷/۵/۱۵ - ۱۱:۰۳
مصرکےمفتی کی جانب سےافغانستان میں واقع شیعہ مسجد پرحملےکی مذمت
خبررساں ایجنسی شبستان:جمہوریہ مصرکے مفتی نے افغانستان کے مشرق میں واقع شیعہ مسجد پرحملے کی مذمت کرتے ہوئےدہشتگردی کا مقابلہ کرنےکا مطالبہ کیا ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۱۳ - ۱۸:۴۹
اقوام متحدہ کی جانب سےافغانستان کی شیعہ مسجد پرحملے کی مذمت
خبررساں ایجنسی شبستان: افغانستان میں اقوام متحدہ کےخصوصی نمائندے نےاس ملک کی شیعہ مسجد پرہونے والےحملےکی مذمت کی ہے کہ جس میں ۲۹ افراد شہید ہوگئے ہیں۔ ۱۳۹۷/۵/۱۳ - ۱۸:۳۲
بہرام قاسمی:
دہشتگردوں نےافغانستان کےاستحکام اوراس کی سلامتی کو ٹارگٹ بنا رکھا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نےافغانستان میں ہونے والےخودکش حملہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہےکہ دہشتگردوں اورافغانستان کی عوام کے دشمنوں نےاس ملک کے استحکام اوراس کی سلامتی کو ٹارگٹ بنا رکھا ہے۔ ۱۳۹۷/۳/۲۷ - ۱۸:۲۶
افغانستان میں مسجد میں بم دھماکے کی دنیا بھر میں مذمت
بین الاقوامی: قطر اور بحرین کی وزارت خارجہ نے افغانستان کے مشرقی علاقے میں مسجد میں بم دھماکے کی مذمت کی ہے اس بم دھماکے میں کم از کم 17 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ ۱۳۹۷/۲/۱۹ - ۱۲:۰۸
افغانستان میں مسجد میں بم دھماکہ؛ 17 افراد جاں بحق
بین الاقوامی: افغانستان کے مشرقی علاقے میں ایک مسجد میں بم دھماکے میں 17 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ ۱۳۹۷/۲/۱۹ - ۱۱:۵۵
قائد انقلاب اسلامی:
افغانستان میں داعش کے انتقال کا امریکی مقصد خطےمیں اپنی موجودگی کوجواز فراہم کرنا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: حضرت آیت اللہ خامنہ ای نےافغانستان کےحالیہ دہشتگردانہ واقعات میں بے گناہ افراد کےمارے جانے پراپنےگہرے دکھ درد کا اظہارکرتے ہوئےکہا ہے کہ امریکہ، دہشتگرد گروہ داعش کو افغانستان منتقل کرکے خطے میں اپنی موجودگی کو جواز فراہم کرنے اورصہیونی حکومت کے لیے سلامتی ایجاد کرنےکا ارادہ رکھتا ہے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۱۰ - ۱۱:۱۴
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خوفناک بم دھماکہ؛ 40 افراد جاں بحق
بین الاقوامی: افغانستان کے دارالحکومت کے انتہائی حساس علاقے میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 40 افراد جاں بحق اور 150 زخمی ہوئے ہیں۔ ۱۳۹۶/۱۱/۸ - ۰۵:۴۳
ایرانی سلامتی کونسل کے سربراہ کا افغانستان میں دہشت گردی کا شکار ہونے والوں کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار
سیاسی: ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ نے افغانستان کی مساجد میں دہشت گردی کا شکار ہونے والوں کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ ۱۳۹۶/۷/۲۹ - ۱۹:۳۶
حامد کرزایی:
افغانستان میں امریکی پالیسیاں، شدت پسندی میں اضافےکا باعث بنی ہیں
خبررساں ایجنسی شبستان: افغانستان کےسابق صدرنےاس ملک میں امریکی پالیسیوں کا ناکام اورشدت پسندانہ اقدامات میں اضافےکا سبب قراردیا ہے۔ ۱۳۹۶/۷/۲۸ - ۱۴:۲۳