خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۲۷ شهریور ۱۳۹۸

الأربعاء ١٩ المحرّم ١٤٤١

Wednesday, September 18, 2019

اپنے کئے گئے وعدوں پر قائم ہیں اور انہیں عملی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
جمہوریہ اسلامی ایران کے صدر نے انتخابات کے دوران اپنے کئے گئے وعدوں پر قائم ہونے کی تاکید کرتے ہوئے کہا: حکومت ان وعدوں کو عملی کرنے کے در پے ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۴ - ۱۸:۲۳
ایرانی صدر کا مرکزی انشورنس کمیٹی سے اقتصادی فعالیت میں اپنا کردار ادا کرنے کا مطالبہ
ایرانی صدر نے وزراء کونسل کے ساتھ ہوئی میٹنگ میں مرکزی انشورنس کمیٹی کے سرپرست کو کہا کہ وہ انشورنس کے امور میں قدرتی آفات اور غیر متوقع صورتحال سے نپٹنے کے لئے زیادہ سے زیادہ تعاون کو یقینی بنائیں اور اسی طرح نوجوان نسل کو روزگار کے مواقع فراہم کریں۔ ۱۳۹۷/۵/۱ - ۰۴:۲۳
ایرانی صدر کا سوئٹزر لینڈ اور آسٹریا کا دورہ
سیاسی: ایرانی صدر ایک بلند پایہ سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ ان ممالک کے صدور کی دعوت پر سوئٹزر لینڈ اور آسٹریا کے سرکارے دورے پر جارہے ہیں۔ ۱۳۹۷/۳/۲۹ - ۲۰:۲۲
ایرانی صدر کا جمہوریہ آذربائیجان کا دورہ
سیاسی: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جمہوریہ آذربائیجان کے دورے پر باکو پہنچ گئے ہیں۔ ۱۳۹۷/۱/۸ - ۲۰:۳۹
ایرانی صدر جمعرات کو ہندوستان کے دورے پر روانہ ہوں گے
خبررساں ایجنسی شبستان اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ایک اعلی وفد کے ہمراہ جمعرات کو ہندوستان کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔ صدر حسن روحانی نے اس سفر میں ہندوستان کے وزير اعظم نریندر مودی اور دیگر اعلی حکام سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی و علاقائی موضوعات پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۲۵ - ۱۹:۱۱
روزگار کی فراہمی اور غربت کا مکمل خاتمہ حکومت کی اہم ترجیح ہے: ایرانی صدر
خبررساں ایجنسی شبستان ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر 'حسن روحانی' نے منگل کے روز تہران میں اپنی موجودہ حکومت کے آغاز کے بعد دوسری مرتبہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا ۱۳۹۶/۱۱/۱۷ - ۱۷:۱۷
ہمیں فخر ہے کہ ہمارے انقلاب کو عالمی قوتوں کی حمایت حاصل نہ تھی: ایرانی صدر
خبررساں ایجنسی شبستان ان خیالات کا اظہار صدر مملکت ڈاکٹر 'حسن روحانی' نے جمعرات کے روز اپنے صوبائی دوروں کے سلسلے میں کرمان صوبے کے علاقے 'سیرجان' میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۱۳۹۶/۱۱/۱۲ - ۱۶:۱۸
افغانستان میں قیام امن خطے کے مفاد میں: ایرانی صدر
خبررساں ایجنسی شبستان اسلامی جمہوری ایران کے صدر حسن روحانی نے کل اپنے افغان ہم منصب اشرف غنی کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں افغانستان میں پائیدار قیام امن و استحکام کو خطے کے لیے فائدہ مند قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران افغانستان میں پائیدار امن و استحکام کو برقرار رکھنے کا خواہاں ہے۔ ۱۳۹۶/۹/۳ - ۱۵:۴۸
ایرانی صدر نےتہران اوراسلام آباد کےدفاعی تعاون کےفروغ کو سراہا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایرانی صدرنے خطےکی سلامتی اوراستحکام کی غرض سے تہران اوراسلام آباد کے مابین دفاعی اورعسکری تعاون کے فروغ کو سراہتے ہوئےکہا ہے کہ دونوں ممالک کے دفاع اورعسکری تعاون سے طرفین کے مابین سیاسی، معاشی اورثقافتی میدانوں میں تعاون کو بھی فروغ ملنا چاہیے۔ ۱۳۹۶/۸/۱۶ - ۱۰:۴۰
ایران کے صدر ویتنام کے دورے پر روانہ
سیاسی: ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی آج ویتنام کے سرکاری دورے پر پہنچ رہے ہیں۔ ۱۳۹۵/۷/۱۴ - ۱۹:۴۳