خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۲۳ آیان ۱۳۹۷

الأربعاء ٦ ربيع الأوّل ١٤٤٠

Wednesday, November 14, 2018

شدت پسندی کےمقابلےمیں اسلامک یونیورسٹیزکا کردار
خبررساں ایجنسی شبستان: ماہرین کا عقیدہ ہےکہ اسلامک یونیورسٹیز وسطی ایشیا میں شدت پسندی کا مقابلہ کرنےمیں اہم کردارادا کرسکتی ہیں۔ ۱۳۹۶/۱۲/۶ - ۱۱:۳۵
مراکش میں قرآنی خواتین کا شدت پسندی کےساتھ مقابلہ
خبررساں ایجنسی شبستان:مراکش میں قرآنی امورکی ماہرخواتین شدت پسندی کا مقابلہ کررہی ہیں۔ ۱۳۹۶/۱۱/۲۴ - ۱۴:۲۳
بیلجیم کے مسلمانوں نے شدت پسندی کا مقابلہ کرنےکا وعدہ کیا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: برسلزمیں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کے بعد بیلیجیم کے مسلمانوں نے اس ملک میں شدت پسند عناصرکا مقابلہ کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ ۱۳۹۵/۱/۷ - ۱۵:۲۰
بانکی مون:
مسلمان سب سے زیادہ شدت پسندی کی بھینٹ چڑھے ہیں
خبررساں ایجنسی شبستان:بانکی مون نے اقوام متحدہ کی نشست میں کہا ہےکہ مسلمان سب سے زیادہ شدت پسندی اوردہشتگردی کا شکار ہوئے ہیں۔ ۱۳۹۴/۱۰/۲۶ - ۱۶:۰۳
شدت پسندی کے مقابلہ کے حوالے سے امریکہ کے مسلمان سرفہرست ہیں
بین الاقوامی: سانحہ کیلیفورنیا کے بعد مسلمانوں کو ایک طرف شدت پسندی تو دوسری طرف اسلام ہراسی کا سامنا ہے۔ ۱۳۹۴/۹/۱۸ - ۲۲:۲۰
امریکی مسلمان:
شدت پسندی کے مقابلہ کے حوالے سے اوباما کا بیان افسوس ناک ہے
بین الاقوامی: امریکی مسلمانوں نے شدت پسندی کے حوالے سے اوباما کے بیان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ۱۳۹۴/۹/۱۸ - ۲۲:۱۸
علی جنتی:
شدت پسندی کا مقابلہ کرنے کے لیےعالمی عزم کی ضرورت ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایک اہم مسئلہ کہ جس کا تمام الہی ادیان کو مقابلہ کرنا چاہیے،شدت پسندی کے ساتھ جنگ ہےکہ آج ہم دیکھ رہےہیں کہ وہ کس طرح وحشیانہ اعمال انجام دے رہے ہیں کہ جن کی وجہ سے بہت سے مسلمان اورعیسائی بے گھرہوگئےہوئے ہیں اورتاریخی آثارقدیمہ کو تباہ کیا جارہا ہے۔ ۱۳۹۴/۷/۲۳ - ۱۶:۴۹
ایران: بحرین میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت
خبررساں ایجنسی شبستان ۔۔ ایرانی وزارت خارجہ کی ترجمان مرضیہ افخم نے بحرین کے علاقے سترہ میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ علاقے کا اصل مسئلہ دہشت گردی اور شدت پسندی ہے اور ضرورت اس بات کی ہے. ۱۳۹۴/۵/۹ - ۱۴:۱۵
بنیاد پرستی اور شدت پسندی سے پوری دنیا کو خطرات لاحق ہیں۔ ایرانی وزیرخارجہ
سیاسی: ڈاکٹر جواد ظریف نے کہا کہ بنیاد پرستی اور شدت پسندی پوری دنیا کے لئے خطرہ کی حیثیت رکھتی ہے۔ ۱۳۹۴/۳/۲۸ - ۱۶:۲۸
حکومت آل سعود،دہشتگردی اورشدت پسندی کی سب سے بڑی حامی
خبررساں ایجنسی شبستان: فاکس نیوز کے تجزیہ نگارنے اپنی ایک گفتگو میں کہا ہے کہ نائن الیون کی دستاویزات کے انکشاف کی صورت میں مشخص ہوجائے گا کہ سعودی حکومت دہشتگردوں کی حامی ہے۔ ۱۳۹۴/۲/۷ - ۱۶:۴۰