خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۲۷ شهریور ۱۳۹۸

الأربعاء ١٩ المحرّم ١٤٤١

Wednesday, September 18, 2019

ایران کی دفاعی توانائی پر زور
خبررساں ایجنسی شبستان ایران کے نائب وزیر دفاع بریگیڈیئر قاسم تقی زادہ نے قم میں نماز جمعہ کے خطبوں سے پہلے نمازیوں کے اجتماع سے خطاب میں کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران جنگ ہرگز نہیں شروع کرے گا لیکن بہت اچھا مدافع ہے اور ہر جارح کو شرمناک شکست سے دوچار کرے گا۔ ۱۳۹۷/۵/۲۷ - ۰۲:۴۷
حجۃ الاسلام مہدی ماندگاری:
اسلامی جمہوریہ ایران میں مقام ومنصب کا فلسفہ لوگوں کی خدمت کرنا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: حوزہ ویونیورسٹی کےاستاد نےکہا ہےکہ اسلامی جمہوریہ ایران کے نظام میں مقام ومنصب کا فلسفہ مال ودولت جمع کرنا نہیں بلکہ عوام کی خدمت کرنا ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۱۱ - ۱۶:۲۸
ایران مشرق و مغرب سے کیا چاہتا ہے!!
سیاسی: رہبر معظم انقلابِ اسلامی ایران نے حکومتی اراکین کے ساتھ ملاقات میں مغرب و مشرق کے ساتھ تعلقات استوار کرنے پر زور دیا ہے اور اب ایران کے ڈپلومیٹک افراد کے کندھوں پر ذمہ داری مزید سنگین ہو گئی ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۱ - ۰۴:۱۸
سوئٹزر لینڈ میں مقیم ایرانی شہریوں کے اجلاس سے صدر حسن روحانی کا خطاب/ایران استعماری طاقتوں کے سامنے سر نہیں جھکائےگا
خبررساں ایجنسی شبستان اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرحسن روحانی نے سوئٹزر لینڈ میں مقیم ایرانی شہریوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ایران استعماری طاقتوں کے سامنے سر نہیں جھکائےگا۔ ۱۳۹۷/۴/۱۲ - ۲۱:۵۴
امیرعبداللہیان:
اسلامی جمہوریہ ایران لبنان کی قومی وحدت کی حمایت کرتا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکرکے بین الاقوامی امورکےمشیر نےتہران میں لبنان کےسفیرسےملاقات کے دوران مزاحمتی میدان میں لبنان کی اہمیت کی ضرورت پرزوردیا ہے۔ ۱۳۹۷/۳/۳۰ - ۱۸:۲۲
آیت اللہ سید علی اصغرحسینی:
دشمنوں کی دھمکیوں اور پابندیوں نےاسلامی جمہوریہ ایران کو بین الاقوامی سطح پرمزید طاقتوربنا دیا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کے شہریاسوج کے امام جمعہ نے اس مطلب کہ امریکہ سمیت تمام دشمنوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کو ختم کا منصوبہ بنا رکھا ہے،کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ دشمنوں کی دھمکیوں اورپابندیوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کو بین الاقوامی سطح پرطاقتوربنا دیا ہوا ہے۔ ۱۳۹۷/۱/۱۸ - ۱۷:۲۵
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ پاکستان کے دورے پر
خبررساں ایجنسی شبستان اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی سطحی اقتصادی اور تجارتی وفد کی قیادت کرتے ہوئے پاکستانی حکام سے بات چیت کیلئے آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ ظریف اپنے اس دورے کے دوران صدر ممنون حسین اور وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقاتیں کریں گے جبکہ اسلام آباد اور کراچی میں ایران اور پاکستان کے کاروباری اور تجارتی نمائندوں کے دو اجلاسوں سے بھی خطاب کریں گے۔ ۱۳۹۶/۱۲/۲۰ - ۲۰:۲۷
واشنگٹن تل ابیب اور ریاض، ایران کی پیشرفت سے بوکھلائے ہوئے ہیں
خبررساں ایجنسی شبستان تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ موحدی کرمانی نے نمازکے خطبے میں اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ امریکا صیہونی حکومت اور سعودی عرب کی کوشش ہے کہ وہ ایران کے خلاف ایک علاقائی اور بین الاقومی بلاک تشکیل دیں کہا کہ واشنگٹن، تل ابیب اور ریاض کی حکومتیں اسلامی جمہوریہ ایران کی ترقی و پیشرفت سے بوکھلائی ہوئی ہیں۔ ۱۳۹۶/۱۲/۴ - ۱۸:۵۳
صدر حسن روحانی سے ہالینڈ کی وزیر خارجہ کی ملاقات
خبررساں ایجنسی شبستان اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ہالینڈ کی وزیر خارجہ محترمہ سیخریڈ کیخ سے ملاقات میں یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری کو یمن کے نہتے عوام پر سعودیہ کی مسلط کردہ جنگ کوختم کرانے کے سلسلے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے. ۱۳۹۶/۱۲/۲ - ۱۹:۳۸
ایرانی وزیر خارجہ مونیخ پہنچ گئے
خبررساں ایجنسی شبستان اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ جرمنی کے شہر مونیخ میں سکیورٹی اجلاس میں شرکت اور خطاب کے لئے مونیخ پہنچ گئے ہیں۔ ۱۳۹۶/۱۱/۲۹ - ۱۵:۰۶