خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۲۹ بهمن ۱۳۹۸

الثلاثاء ٢٤ جمادى الثانية ١٤٤١

Tuesday, February 18, 2020

ترجمان داعش مخالف اتحاد:
امریکی افواج داعش کے بعد بھی عراق میں رہیں گی
بین الاقوامی: داعش مخالف بین الاقوامی اتحاد کے ترجمان نے کہا امریکی نے جب تک ضروری سمجھا وہ عراق میں رہیں گی۔ ۱۳۹۷/۵/۲۹ - ۲۳:۵۵
داعش مخالف بین الاقوامی اتحاد کا روم میں اجلاس
سیاسی: امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے خبردی ہے کہ داعش مخالف بین الاقوامی اتحاد کا اجلاس آئندہ منگل کو اٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقد ہوگا۔ ۱۳۹۴/۱۱/۱۰ - ۱۸:۳۶
داعش مخالف بین الاقوامی اتحاد کے ترجمان:
گروہ داعش کو 2016 کے اختتام تک نابود کرنے کی گارنٹی نہیں ہے
بین الاقوامی: داعش مخالف بین الاقوامی اتحاد کے ترجمان نے کہا ہم شہر موصل پر گروہ داعش کا قبضہ ختم کرنے کیلئے عراقی افواج کی حمایت کرتے ہیں لیکن یہ گارنٹی نہیں دے سکتے کہ 2016 کے اختتام تک گروہ داعش نابود ہوجائے گا۔ ۱۳۹۴/۱۰/۲۰ - ۱۹:۱۴
اردگان کا داعش مخالف اتحاد میں شامل ہونے سے انکار
سیاسی: ترکی صدر نے داعش مخالف اتحاد میں شامل ہونے سے انکار کردیا ہے ترکی کے صدر کا کہنا ہے کہ جب تک بشار اسد اس اتحاد میں شامل ہے ترکی اس اتحاد کا حصہ نہیں بنے گا۔ ۱۳۹۴/۱۰/۷ - ۲۲:۲۶
ترجمان امریکی وزارت خارجہ:
داعش مخالف اتحاد کو بشار اسد کو اقتدار سے علیحدہ کرنے کا کام نہیں سونپا گیا ہے
سیاسی: امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ داعش مخالف بین الاقوامی اتحاد کو شامی صدر بشار اسد کو اقتدار سے علیحدہ کرنے کا کام نہیں سونپا گیا ہے۔ ۱۳۹۴/۸/۳۰ - ۲۱:۲۵
امام جمعہ اصفہان
داعش مخالف اتحاد محض جھوٹ پرمبنی اقدام ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: مغربی ممالک نے لوگوں کے خلاف داعش گروپ کے ظلم وستم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے داعش مخالف اتحاد تشکیل دیا ہوا ہے کہ جوایک جھوٹا اقدام ہے کیونکہ وہ اس وقت بھی داعش گروپ کی حمایت کررہےہیں۔ ۱۳۹۳/۱۲/۱۶ - ۱۵:۳۱
گروہ داعش کے ہاتھوں اردنی پائلٹ یرغمال
بین الاقوامی،گروہ داعش مخالف اتحاد میں شامل ایک اردنی پائلٹ کو گروہ داعش نے یرغمال بنا لیا ہے۔ ۱۳۹۳/۱۰/۶ - ۱۱:۳۴
داعش مخالف اتحاد میں ایران کی عدم شمولیت کیوں؟
خبررساں ایجنسی شبستان;اسلامی جمہوریہ ایران امریکہ کی سربراہی میں تشکیل پانے والے داعش مخالف اتحاد میں شامل نہیں ہوا کیونکہ وہ سمجھتا ہے کہ امریکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں صداقت نہیں رکھتا اور اس کا ا صلی مقصد داعش کے بہانے خطے میں فوجی موجودگی پیدا کرنا ہے۔ ۱۳۹۳/۷/۵ - ۲۲:۲۱