خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۲۹ آیان ۱۳۹۷

الثلاثاء ١٢ ربيع الأوّل ١٤٤٠

Tuesday, November 20, 2018

آیت اللہ محمد نقی لطفی:
سب سے بڑی نیکی انقلاب اور اسلامی نظام کی حفاظت ہے
سماجی: نمائندہ ولی فقیہ اور شہر ایلام کے امام جمعہ نے کہا آج عالمی استکبار اور امریکہ برائیوں کی جڑ ہیں ان کی کوشش ہے کہ جس طرح ممکن ہو اسلامی نظام کو نقصان پہنچائیں لیکن وہ اس میں ناکام ہیں۔ ۱۳۹۷/۵/۳۰ - ۰۰:۰۱
آیت اللہ محمد نقی لطفی:
ولایت فقیہ انقلاب اسلامی کے دوام اور ناقابل شکست ہونے کا راز ہے
سیاسی: نمائندہ ولی فقیہ اور شہر ایلام کے امام جمعہ نے کہا اسلامی نظام کی بقاء کا راز ولایت فقیہ کی پیروی میں ہے۔ ۱۳۹۷/۲/۳۱ - ۲۰:۴۹
ائمہ طاہرین(ع) کی سیرت کی پیروی میں بشریت کی نجات ہے
سماجی: ایران کے صوبہ ایلام میں امام جمعہ نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہا کہ بشریت کی نجات کا حل آئمہ طاہرین(ع) کی سیرت کی پیروی میں ہے انہوں نے کہا معصومین(ع) کی سیرت فطرت انسان کے ساتھ سازگار ہے اس لئے ائمہ طاہرین(ع) کی سیرت کو اپنانا پوری بشریت کیلئے آسان ہے۔ ۱۳۹۶/۵/۹ - ۲۱:۰۵
آیت اللہ محمد نقی لطفی:
ملک کو دو دھڑوں میں تقسیم کرنا دشمنوں کی نئی سازش ہے
سیاسی: امام جمعہ ایلام نے کہا کہ آج ایرانی قوم کو اتحاد کی جتنی ضرورت ہے اس سے پہلے نہ تھی۔ ۱۳۹۶/۳/۲۷ - ۱۳:۳۵
آیت اللہ محمد نقی لطفی:
نماز انسان کی بندگی کا مظہر ہے
سماجی: نمائندہ ولی فقیہ اور شہر ایلام کے امام جمعہ نے کہا نماز خدا کا سب سے بڑا فریضہ ہے اور دین اسلام میں نماز کو دین کا ستون قرار دیا گیا ہے۔ ۱۳۹۵/۸/۱۷ - ۱۹:۲۷
آیت اللہ نقی لطفی:
ایران عراق جنگ کے آٹھ سالہ دور نے ایرانی قوم کو بیدار کیا
سیاسی: آیت اللہ سید محمد نقی لطفی نے آٹھ سالہ جنگ کے دور کو ایرانی تاریخ کا اہم حصہ قرار دیا ہے۔ ۱۳۹۵/۶/۲۷ - ۱۶:۳۴
آیت اللہ محمد نقی لطفی:
اخلاص اور تقوا علماء کرام کو لوگوں میں محبوب بنادیتا ہے
سماجی: ایران کے صوبہ ایلام میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا اخلاص، تقوا اور لوگوں میں گھل مل جانا، علماء کرام کو لوگوں کی نظروں میں محبوب بنادیتا ہے۔ ۱۳۹۵/۲/۷ - ۲۳:۰۹
اسلامی انقلاب تمام آزادی پسند قوموں کیلئے مکتب درس کی حیثیت رکھتا ہے۔ آیت اللہ نقی لطفی
سماجی: آیت اللہ نقی لطفی نے کہا کہ دنیا بھر میں اسلامی انقلاب ایران کو دینی و ثقافتی حوالے سے ایک نمونے کی حیثیت حاصل ہے۔ ۱۳۹۳/۱۱/۱۴ - ۰۶:۲۰
آیت اللہ محمد نقی لطفی:
برطانیہ کے وزیراعظم کے گستاخانہ خطاب نے انقلاب اسلامی سے ان کی دشمنی کو آشکار کردیا ہے۔
سیاسی: نمائندہ ولی فقیہ اور شہر ایلام کے امام جمعہ نے کہا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں برطانوی وزیراعظم کے گستاخانہ خطاب نے انقلاب اسلامی ایران سے ان کی دشمنی ظاہر کردی ہے۔ ۱۳۹۳/۷/۶ - ۱۸:۱۴