خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۱۹ آذر ۱۳۹۷

الاثنين ٢ ربيع الثاني ١٤٤٠

Monday, December 10, 2018

آیت اللہ نوری ہمدانی:
لوگوں کی مشکلات کو حل کرنے کی کوششیں کرنی چاہئیں
سماجی: آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا لوگ انقلاب کے ستون ہیں لوگوں نے انقلاب اسلامی کیلئے شہید دئیے ہیں ضرورت اس امر کی ہے کہ لوگوں کی مشکلات کی طرف توجہ دی جائے انہوں نے کہا شیعہ حکمرانوں کو بھی فقر کا ذائقہ چکھنا چاہئے تاکہ وہ فقراء کے ساتھ مل جائیں۔ ۱۳۹۷/۵/۲۹ - ۲۳:۵۷
آیت اللہ دوزدوزانی کی رحلت پر آیت اللہ نوری ہمدانی کا تعزیتی پیغام
سماجی: آیت اللہ نوری ہمدانی نے نامور عالم دین آیت اللہ محسن دوزدوزانی کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ ۱۳۹۷/۴/۲۴ - ۲۰:۲۸
آیت اللہ نوری ہمدانی:
قرآنی علوم میں ماہر افراد کی تربیت ہونی چاہئے
سماجی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ نوری ہمدانی نے قرآنی علوم میں ماہر افراد کی تربیت پر زور دیتے ہوئے کہا ایسے افراد کی تربیت ہونی چاہئے جو قرآنی علوم میں مہارت رکھتے ہوں۔ ۱۳۹۷/۱/۱۷ - ۰۸:۳۲
آیت اللہ نوری ہمدانی:
صہیونی حکومت سے مقابلہ انقلاب اسلامی کے بنیادی اصولوں میں سے ہے
سیاسی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا صہیونی حکومت سے مقابلہ انقلاب اسلامی ایران کے بنیادی اصولوں میں سے ہے اور امام خمینی(رہ) ہمیشہ فرمایا کرتے تھے کہ اس کینسر کے پھوڑے کو ختم ہونا چاہئے۔ ۱۳۹۷/۱/۱۷ - ۰۸:۲۳
آیت اللہ نوری ہمدانی:
امام خمینی(رہ) اسلام ناب محمدی(ص) کو لوگوں کی زندگیوں میں لے آئے
سماجی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید نے کہا ہماری تمام تر برکتیں انقلاب اسلامی کی وجہ سے ہیں اور ہمیں لوگوں کی قدردانی کرنی چاہئے کیونکہ امام خمینی(رہ) نے لوگوں کی مدد سے اسلامی انقلاب کو کامیاب بنایا اور اسلام کو لوگوں کی زندگیوں میں لے آئے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۹ - ۱۹:۴۷
آیت اللہ نوری ہمدانی:
ہر شخص کی ذمہ داری ہے کہ وہ انقلاب اسلامی کی حفاظت کرے
سیاسی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا ہمارا انقلاب ایک مکتبی اور مذہبی انقلاب ہے اور ہر انقلابی شخص کی ذمہ داری ہے کہ وہ زندگی کے آخری لمحے تک اس انقلاب کی حفاظت کرے اور استکبار و استعمار کی جڑوں کو کاٹ کر پھینک دے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۱ - ۱۸:۳۹
آیت اللہ نوری ہمدانی:
انقلاب اسلامی نے مغرب کا حقیقی چہرہ آشکار کردیا
سیاسی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ نوری ہمدانی نے انقلاب اسلامی کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا انقلاب اسلامی ایران نے مغرب کے حقیقی چہرے کو بے نقاب کردیا ہے اور دنیا مغرب سے روز بروز متنفر ہورہی ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۳۰ - ۱۹:۵۹
آیت اللہ نوری ہمدانی:
دنیا کی کوئی طاقت ہمارے نظام کا مقابلہ نہیں کرسکتی
سیاسی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید نے کہا ہم دنیا پر ثابت کریں گے کہ ہمارا نظام ولایی نظام ہے انہوں نے کہا دشمن کو معلوم ہونا چاہئے کہ ہم ایسی طاقت کے مالک ہیں کہ دشمن ہم سے مقابلہ نہیں کرسکتے اور امریکہ اور یورپ اور ہمارے دیگر دشمن ہمارے ولائی نظام کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۱۹ - ۱۷:۱۱
آیت اللہ نوری ہمدانی:
ہمارا انقلاب جہادی عقیدہ کی وجہ سے کامیاب ہوا ہے
سیاسی: آیت اللہ نوری ہمدانی نے مسلمانوں کی عزت و عظمت جہاد کی وجہ سے ہے اور انہوں نے کہا کہ اگر لوگ جہاد نہ کرتے تو ہمارا انقلاب اسلامی بھی کامیاب نہ ہوتا اور جہادی ثقافت کو شہدا کے وصیت ناموں سے ہمشیہ یاد رکھا جائے گا۔ ۱۳۹۶/۱۰/۴ - ۲۰:۰۴
آیت اللہ نوری ہمدانی:
ادارہ اوقاف کو پیش نمازوں کی تربیت کیلئے خصوصی اہتمام کرنا چاہئے
سماجی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید نے کہا مساجد میں پیش نمازوں کا نہ ہونا ایک بہت بڑا مسئلہ ہے انہوں نے کہا ادارہ اوقاف کو پیش نمازوں کی تربیت کیلئے ایک مرکز قائم کرنا چاہئے۔ ۱۳۹۶/۸/۲۵ - ۱۹:۲۳