خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۲۰ آذر ۱۳۹۷

الثلاثاء ٣ ربيع الثاني ١٤٤٠

Tuesday, December 11, 2018

شہر حویجہ کی آزادی کیلئے عراقی افواج کا فیصلہ کن حملہ
بین الاقوامی: گروہ داعش کے کنٹرول سے شہر حویجہ کو آزاد کرنے کیلئے عراقی افواج نے فیصلہ کن حملے کا آغاز کردیا ہے۔ ۱۳۹۶/۷/۱۳ - ۱۹:۲۳
گروہ داعش کے ہاتھوں تین شامی جوانوں کے سرقلم
بین الاقوامی: شام کے صوبہ دیرالزور کے مشرقی علاقے میں دہشت گرد گروہ داعش نے تین شامی جوانوں کے سرقلم کردئیے۔ ۱۳۹۶/۵/۲۲ - ۲۰:۵۹
عراق اور شام میں داعش کی کاروائیاں
عراق اور شام میں داعش کی کاروائیاں ۱۳۹۶/۵/۲۱ - ۲۰:۳۴
سات ہزار داعشی دہشت گرد ابھی تک عراق میں موجود ہیں
بین الاقوامی: عراقی امن نافذ کرنے والے اداروں نے بتایا کہ ابھی تک عراق میں داعشی دہشت گرد کی ایک بڑی تعداد موجود ہے۔ ۱۳۹۶/۵/۸ - ۰۶:۴۰
داعش نے جاسوسی کے الزام میں چند افراد کو ذبح کر دیا
شبستان نیوز: داعش نے عید قربان کے دن اپنے کچھ مخالفین کو جاسوسی کے جرم میں شام کے مشرقی حصے میں واقع ایک مذبح خانے میں لے جا کر ذبح کر دیا۔ ۱۳۹۵/۶/۲۳ - ۲۰:۱۷
سعودی نژاد داعش کے مفتی کی ہلاکت
بین الاقوامی: عراق کے صوبہ صلاح الدین میں عراق کی رضاکار فورسز کے ایک اہلکار نے سعودی نژاد کے داعش کے مفتی کی ہلاکت کے متعلق خبر دی ہے۔ ۱۳۹۵/۵/۸ - ۱۷:۳۷
عراق کی ایک مسجد میں گروہ داعش کے 5 دہشت گردوں کی ہلاکت
بین الاقوامی: عراقی سیکورٹی فورسز نے اس ملک کی ایک مسجد میں گروہ داعش سے وابستہ 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ ۱۳۹۵/۲/۲۵ - ۲۰:۵۵
شامی فضائیہ کی شہر رقہ میں گروہ داعش کے سرکردہ کمانڈروں کی نشست پر بمباری
بین الاقوامی: باخبر ذرائع کی رپورٹ کے مطابق شامی فضائیہ نے شہر رقہ میں گروہ داعش کے کمانڈروں کی ایک نشست پر بمباری کی ہے جبکہ شہر دیرالزور میں گروہ داعش کے ٹھکانوں پر روسی جنگی جہازوں کی بمباری میں بڑی تعداد میں دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔ ۱۳۹۵/۱/۱۴ - ۲۰:۳۵
شام میں جنگ بندی
شام میں جنگ بندی؛ ۱۳۹۴/۱۲/۱۸ - ۲۰:۳۰
داعش کے ہاتھوں 17 جوانوں کا سر قلم
بین الاقوامی: گروہ داعش کے دہشت گردوں نے شہر کرکوک کے جنوب مغرب میں الحویجہ نامی علاقے میں 17 جوانوں کے سر بدن سے جدا کردئیے ہیں۔ ۱۳۹۴/۱۲/۱ - ۱۸:۰۵