خبرگزاری شبستان

یکشنبه ۱ بهمن ۱۳۹۶

الأحد ٥ جمادى الأولى ١٤٣٩

Sunday, January 21, 2018

آیت اللہ جعفر سبحانی:
قرآن اور حدیث کے موضوع پر زیادہ کام کرنے کی ضرورت ہے
سماجی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ جعفر سبحانی نے کہا آج حالات سازگار ہیں ضرورت اس امر کی ہے کہ قرآن کریم اور حدیث کے موضوع پر زیادہ کام کیا جائے کیونکہ اسلامی جمہوریہ ایران کا نظام مفسرین اور محدثین کی خدمت میں ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۶ - ۱۸:۱۸
آیت اللہ سبحانی:
انسان فقرذاتی رکھتا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان:آیت اللہ سبحانی نےانسان کو ذاتی طورپرفقیربتاتےہوئےکہا ہےکہ جو انسان اس طرح کی شرائط اورایسا مقام رکھتا ہےاسےغرورنہیں کرنا چاہیے اوردوسروں پرفخرنہیں کرنا چاہیے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۰ - ۱۱:۱۸
آیت اللہ سبحانی:
اسلامی جمہوریہ ایک نعمت ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: آیت اللہ سبحانی نےکہا ہےکہ حکمران، آہستہ آہستہ مشکلات کو حل کریں، دنیا میں مشکل سےخالی کوئی حکومت نہیں ہے، ایک مملکت کا نظام چلانا مشکل کام ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۱۳ - ۱۴:۰۰
آیت اللہ سبحانی:
اسلامک سوشل سائنسز میں سے علم کلام پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے
سماجی: اسلامک سوشل سائنسز کانگریس کی مرکزی کونسل کے نمائندوں سے ملاقات کے دوران آیت اللہ سبحانی نے کہا کہ علم کلام کی افادیت کے پیش نظر اس پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ ۱۳۹۶/۷/۳۰ - ۰۵:۴۱
طلاب، ماہ محرم میں مطالعہ کر کے منبر پر جائیں
شبستان نیوز : آیت اللہ سبحانی کہتے ہیں کہ منبر پر جانے سے پہلے مطالعہ کر لینا چاہیے۔ ہمیں معلوم ہونا چاہیے کہ اگر منبر علمی اور اخلاقی ہو تو معاشرے کو ایک نظام دیتا ہے اور اگر ہا و ہو کے ساتھ مجلس کو ختم کریں تو اس کا اثر فقط مسجد کے اندر تک رہتا ہے لیکن مسجد سے جیسے ہی باہر جائیں تو اس کے اثرات ختم ہو جاتے ہیں۔ ۱۳۹۶/۶/۲۲ - ۱۴:۳۶
آیت اللہ سبحانی:
ہمیشہ تہذیب نفس پرتوجہ دینی چاہیے
خبررساں ایجنسی شبستان: آیت اللہ سبحانی نےاس بات پرزوردے کرکہا ہےکہ اگرانسان کا ذہن شیطانی افکارسےبھرا ہوا ہوتو وہ شخص اپنےغلط کاموں کو جاری رکھتا ہےاورپھراس کا ایمان کمزورہو جائے گا۔ ۱۳۹۶/۱/۳۰ - ۱۶:۰۸
آیت اللہ سبحانی:
حوزہ علمیہ کو علمی اورنظریاتی ہونا چاہیے
خبررساں ایجنسی شبستان: آیت اللہ سبحانی نے حوزہ ہائےعلمیہ کی سرگرمیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حوزہ علمیہ کو علمی اورنظریاتی ہونا چاہیے اوراسے دن رات علم کے حصول کے لیے کوشاں ہونا چاہیے اورمعاشرے میں بہترین فکرکی ترویج کرے۔ ۱۳۹۵/۱۰/۸ - ۱۶:۰۹
اسلام صلح کا دین اور جنگ کا مخالف ہے
شبستان نیوز : آیت اللہ سبحانی نے کہا ہے کہ اسلام ہمیشہ سے صلح کا دین اور جنگ و جدال کا مخالف رہا ہے البتہ ہمیں جاننا چاہیے کہ ہماری اٹھنا بیٹھنا اور سماجی تعلقات ایسے گمراہ لوگوں سے نہیں ہونے چاہیں کہ ان کی صحبت ہمارے اوپر بھی اثر انداز ہو جائے۔ ۱۳۹۵/۸/۱۲ - ۱۴:۴۲
آیت اللہ سبحانی:
دینی طلاب کو علمی مسائل کو حل کرنے کی جدوجہد کرنی چاہئے
سماجی: ایران کے نامور شیعہ عالم آیت اللہ جعفر سبحانی نے کہا دینی طلاب کو مطالعہ اور بحث کے ذریعے علمی مسائل کو حل کرنے کی کوشش کرنی چاہئے۔ ۱۳۹۵/۶/۲۴ - ۱۹:۴۲
آیت اللہ سبحانی:
سائبرسپیس خطرناک ہوچکی ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: شیعوں کےمرجع تقلید نےکہا ہے کہ اس وقت ہمارے معاشرے کے لیے سائبرسپیس بہت خطرناک ہوچکی ہے، ہمارے دشمن اس سے استفادہ کرکے دن رات ہمارے جوانوں پرشکوک وشبہات کی بمباری کررہے ہیں اوران کا ہدف خاندانی بنیاد کو تباہ کرنا ہے۔ ۱۳۹۵/۲/۲۶ - ۱۷:۳۹