خبرگزاری شبستان

یکشنبه ۲۹ بهمن ۱۳۹۶

الأحد ٣ جمادى الثانية ١٤٣٩

Sunday, February 18, 2018

قائد انقلاب اسلامی:
ایران میں شیعہ اورسنی سخت ترین میدانوں میں ایک دوسرے کےساتھ کھڑے ہیں
خبررساں ایجنسی شبستان: قائد انقلاب اسلامی نےصوبہ کردستان اورگلستان کی طرح سیستان وبلوچستان کو بھی اسلامی وحدت کا مظہراوردنیا کے سامنے شیعہ اورسنی اخوت تعاون کا آئیڈیل قراردیتے ہوئےکہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران میں شیعہ اورسنی دشوارترین حالات میں ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ۱۳۹۶/۱۱/۲۴ - ۱۴:۱۲
قرآن اوراحادیث کےآئینےمیں شیعہ اورسنی کےدرمیان وحدت کے اسباب
خبررساں ایجنسی شبستان: جوچیز ایک معاشرے کےافراد کے درمیان تفرقہ اوراختلاف کا سبب بنتی ہے نہ فقط دین بلکہ منطق اورعقل کی نظرمیں بھی اس سے منع کیا گیا ہے۔ ۱۳۹۵/۹/۲۱ - ۱۴:۳۰
محرم الحرام میں کشمیر کے اندر شیعہ سنی اتحاد
شبستان نیوز : کشمیر میں شیعہ اور سنی مسلمانوں نے ماہ محرم میں اپنے اندر اتحاد و وحدت کی فضا برقرار رکھنے پر شدت سے زور دیا ہے۔ ۱۳۹۵/۷/۱۱ - ۱۶:۳۰
حجت‌الاسلام والمسلمین عالی:
قرآن وعترت نےشیعہ اورسنی کےدرمیان وحدت کا حکم دیا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان :اس دینی اسکالر نےکہا ہےکہ حضرت امیرالمومنین علیہ السلام اورامام صادق علیہ السلام کےکلام میں مسلمانوں کی وحدت کے بارے میں مطالب موجود ہیں اوریہ قرآن کریم کا دستوربھی ہےکہ مسلمانوں کو آپس میں اتحاد وحدت کےساتھ رہنا چاہیے۔ ۱۳۹۵/۵/۱۱ - ۱۶:۲۷
دشمن، مسلمانوں کے درمیان تفرقہ ڈالنا چاہتا ہے شیخ صمیدی
خبررساں ایجنسی شبستان:عراق کے مفتی نے کہا ہے کہ ہمیں شیعہ اورسنی کوایک دوسرے کے ساتھ لڑنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے کیونکہ دشمن اس چیزکوپسند کرتا ہے اوروہ اس کےذریعے اسلام پرکاری ضرب لگانا چاہتاہے۔ ۱۳۹۳/۹/۴ - ۱۶:۳۷
شیعہ اورسنی کے درمیان اختلاف ڈالنےکے لیے اٹھایا جانے والا ہرقدم امریکہ،خبیث انگلستان اورصہیونزم کی مدد شمارہوتا ہے:قائدانقلاب اسلامی
خبررساں ایجنسی شبستان:ہروہ شخص یا ہرایسا اقدام کہ جودوسرے مذاہب کے جذبات کے مجروح ہونے  اورشیعہ اورسنی کے درمیان اختلافات کا باعث بنے،درحقیقت وہ جاہل اورپتھرکے دور کے گروپوں کے بانیوں یعنی  امریکہ، انگلستان اورصہیونزم  کی مدد شمارہوتا ہے۔ ۱۳۹۳/۷/۲۲ - ۱۷:۱۸