خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۲ آیان ۱۳۹۷

الأربعاء ١٤ صفر ١٤٤٠

Wednesday, October 24, 2018

عراق میں جرمن حکام کی دلچسپی
بین الاقوامی: جب تک عراق میں تیل کی پیداوار موجود ہے یورپی یونین کی دلچسپی کردستان کی ہمکاری کے ساتھ باقی رہے گی۔ ۱۳۹۷/۶/۲۷ - ۲۱:۳۲
عراق میں حکومت مخالف مظاہروں کی حقیقت:
آیا عراق ان مسائل سے نکل پائے گا یا حالات مزید بدتر ہونگے!؟
عراقی عوام نے منجملہ عراقی جنوبی صوبوں کے ملک میں معیشتی ترقی اور حکومتی ڈھانچے میں اصلاحات کےلئے وسیع پیمانے پر مظاہروں کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ ۱۳۹۷/۴/۲۶ - ۰۴:۳۶
عراقی حکومت نے کربلا آنے والے زائرین کے لیے ویزہ کی سہولیات عراقی ایئرپورٹس اور بارڈرز پر دینے کا اعلان کیا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان عراقی حکومت نے کربلا آنے والے زائرین کے لیے ویزہ کی سہولیات عراقی ایئرپورٹس اور بارڈرز پر دینے کا اعلان کیا ہے۔عراقی دفتر خارجہ کے مطابق اربعین پر کربلائے معلیٰ آنے والے زائرین کی مشکلات کے پش نظر عراقی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ دنیا بھر سے جو زائرین اربعین سے قبل عراق آنا چاہتے ہیں انہیں ویزے کے لیے عراقی ایمبیسی جانے کی ضرورت نہیں ۔ وہ بغیر ویزے کے عراق کے کسی بھی ائیرپورٹ اوزمینی راستے سے عراق داخل ہو کر ویزہ حاصل کر سکتے ہیں. ۱۳۹۶/۷/۲۶ - ۱۷:۴۸
عراق: مخمور سے بھی پیشمرگہ کی پسپائی
خبررساں ایجنسی شبستان عراقی فوجی دستوں نے منگل کو شمالی عراق کے شہر سنجار میں داخل ہو کر شہر کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے ۱۳۹۶/۷/۲۵ - ۱۷:۰۷
عراقی حکومت ریفرنڈم کو تسلیم نہیں کرے گی، حیدرالعبادی
خبررساں ایجنسی شبستان عراقی وزیراعظم حیدرالعبادی نے اتوار کی شام ایک پریس کانفرنس میں اور اسی طرح عراقی عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کردستان کی علیحدگی کے لئے ریفرنڈم عراق کی تقسیم کی ایک کوشش ہے۔ ۱۳۹۶/۷/۳ - ۱۲:۰۴
عراق کے شہر بیجی میں خوکش بم دھماکہ ؛ 9 افراد جاں بحق
بین الاقوامی: عراق کے شہر بیجی میں سیکورٹی فورسز کے ہیڈکوارٹر کے نزدیک خودکش بم دھماکے میں کم از کم سات افرد جاں بحق ہوئے ہیں۔ ۱۳۹۶/۵/۲۵ - ۲۰:۵۷
عراق؛ داعش کے 27 دھشتگرد ہلاک
خبررساں ایجنسی شبستان سکیورٹی فورسز نے عراق کے مغرب میں ایک کارروائی کے دوران داعش کے 27 دہشت گرد وں کو ہلاک کردیا ہے۔ ۱۳۹۶/۳/۲۸ - ۱۷:۳۳
نوری مالکی:
شہر حلب میں دہشت گردوں کے خلاف فتح کے بعد بھی فتنے جنم لے سکتے ہیں
سیاسی: عراق کے نائب صدر اور سابق وزیراعظم شہر حلب میں دہشت گردوں کے خلاف تاریخی فتح کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا اگرچہ شہر حلب میں تاریخی فتح حاصل ہوگی اور فتنوں کے بھڑکتے ہوئے شعلوں کو خاموش کردیا گیا ہے لیکن ہم مطمئن نہیں ہیں کہ اب دوبارہ فتنے سر نہ اٹھالیں انہوں نے کہا داعش کے بعد ممکنہ خطرات کا نمٹنے کا راہ حل تلاش کرنے کیلئے تہران آئے ہیں۔ ۱۳۹۵/۱۰/۱۴ - ۱۹:۲۳
سامرا میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر دہشت گردوں کا حملہ
بین الاقوامی: سامرا میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر حملہ عراقی سیکورٹی فورسز اور عراق کی رضاکار فورسز کے جوانوں نے ناکام بنادیا۔ ۱۳۹۵/۱۰/۱۴ - ۱۹:۲۰
عراق کے شہر نجف اشرف میں بم دھماکہ
بین الاقوامی: عراق صوبہ نجف اشرف کے علاقہ قادسیہ میں کار بم دھماکے میں کم از کم 16 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ ۱۳۹۵/۱۰/۱۲ - ۱۹:۱۶