خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۹ مرداد ۱۳۹۷

الاثنين ٩ ذو الحجّة ١٤٣٩

Monday, August 20, 2018

حجۃ الاسلام احمد راہداری:
اسلامی نظام کا ایک اہم کارنامہ کفارکےتسلط کو ختم کرنا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کے شہرزاہدان کے امام جمعہ نےاس مطلب کہ امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نےایران کوعزت اوراقتدارعطا کیا ہے، کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ نظام کا ایک اہم کارنامہ کفارکےتسلط کوختم کرنا ہے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۲۴ - ۱۴:۰۹
آیت اللہ اعرافی:
حوزوی تحقیقات کوروزمرہ اوراسلامی نظام کی ضروریات کےمطابق ہونا چاہیے
خبررساں ایجنسی شبستان: حوزہ ہائےعلمیہ کےسربراہ نے معاشرے، موجودہ دنیا اوراسلامی نظام کی ضروریات کا جواب دینےکو ضروری ولازمی قراردیتے ہوئےکہا ہےکہ تحقیقات کے میدان میں جدید میڈیا اور حوزوہ تحقیقات میں موجود آفات کی شناخت پرتوجہ دینےکی ضرورت ہے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۵ - ۱۹:۵۸
آیت اللہ مصطفی علماء:
اسلامی نظام کا دفاع عبادت ہے
سماجی: نمائندہ ولی فقیہ اورشہر کرمانشاہ کے امام جمعہ نے کہا اسلامی جمہوریہ ایران وہ واحد ملک ہے کہ جس میں اسلامی نظام رائج ہے انہوں نے کہا اسلامی نظام کا دفاع عبادت ہے۔ ۱۳۹۶/۶/۸ - ۲۰:۵۲
دشمن کا ہدف اسلامی نظاموں کا خاتمہ ہے
شبستان نیوز : حوزہ بسیج دانش آموزی کے سرپرست نے کہا ہے کہ دشمن کا ہدف یہ ہے کہ وہ اسلامی نظاموں کو ٹکڑے ٹکڑے کرے اور انہیں صفحہ ہستی سے مٹا دے۔ یہ گروہ امریکہ اور سعودی عرب کے تعاون سے نشو و نما پا رہے ہیں۔ ۱۳۹۵/۹/۳ - ۱۵:۱۱
حجۃ الاسلام محمد گلپائیگانی:
اس وقت سب سے بڑی نیکی اسلامی نظام کا تحفظ ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: حجۃ الاسلام والمسلمین محمد گلپائیگانی نے کہا ہے کہ اس وقت اہم ترین اورسب سے بڑی نیکی اسلامی جمہوریہ کے نظام کا تحفظ ہے کہ جس کی برکت سے تمام شعبوں بالخصوص پولیس میں قرآنی سرگرمیوں کوفروغ ملا ہے۔ ۱۳۹۴/۱/۳۱ - ۱۵:۳۵
دشمن اسلامی نظام کو ناکارہ ظاہر کرنے کے لئے کوشاں
خبررساں ایجنسی شبستان:رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین محمد محمدی گلپائگانی نے کہا ہے ۱۳۹۳/۱۰/۲۷ - ۱۶:۱۰
اسلامی نظام کی خدمت کے لئے صداقت اور اخلاص شرط ہے: آیت اللہ علوی گرگانی
سیاسی، ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید نے کہا: اسلامی نظام کی خدمت کے لئے  فرصتوں سے بھر پور استفادہ کرنا چاہئے۔ ۱۳۹۳/۷/۲۶ - ۰۱:۳۰