خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۴ اردیبهشت ۱۳۹۸

الأربعاء ١٩ شعبان ١٤٤٠

Wednesday, April 24, 2019

صحرائے السویداء میں گروہ داعش کا محاصرہ تنگ کردیا گیا
بین الاقوامی: شام کے جنوب میں واقع صحرائے السویداء کے کچھ علاقوں پر شامی افواج نے قبضہ کرلیا ہے اور اس علاقے میں گروہ داعش کا محاصرہ تنگ تر کردیا گیا ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۲۰ - ۱۳:۴۲
شام میں اسرائیلی اور مغربی میزائل کی موجودی کا انکشاف
بین الاقوامی: شام کے علاقہ درعا کے اطراف میں بہت بڑی مقدار میں اسرائیلی اور مغربی میزائل ملے ہیں۔ ۱۳۹۷/۴/۱۶ - ۲۱:۲۸
حشمت اللہ فلاحت پیشہ:
شام میں سیاسی نظام کی تشکیل کےلیےامریکہ کی شرکت کی ضرورت نہیں ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: قومی سلامتی کمیٹی کےسربراہ نےکہا ہےکہ اب وہ وقت آن پہنچا ہے کہ شامی حکومت کی مرکزیت اوراس کے بعد دوسرے مرحلے میں اس ملک کی سلامتی میں اہم کردار ادا کرنے والےممالک کے تعاون سے شام کے سیاسی نظام کو تشکیل دینا چاہیے اوراس سیاسی نظام کی تشکیل میں امریکہ کی شرکت کی ضرورت نہیں ہے۔ ۱۳۹۷/۴/۱۲ - ۱۷:۰۹
ریٹائرڈ صہیونی جنرل:
شام میں ایران کو کمزورکرنےکےلیےاس کےتوانائی انفراسٹرکچرکو نشانہ بنانا چاہیے
خبررساں ایجنسی شبستان: صہیونی حکومت، شام کے بحران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مرکزی مقام ومنزلت سے بنیادی مشکل رکھتی ہے جبکہ تہران صہیونی حکومت کےخلاف اپنی کامیابیوں کو مستحکم کررہا ہے۔ ۱۳۹۷/۳/۲۹ - ۱۷:۱۵
سلامتی کونسل کے اراکین نےشام کےسیاسی راہ حل کی ضرورت پرزوردیا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین نے سویڈن میں اپنے ایک اجلاس میں 2254نامی قرارداد کے مطابق شام کے بحران کو سیاسی طریقے سےحل کرنے کی ضرورت پرزوردیا ہے۔ ۱۳۹۷/۲/۴ - ۱۵:۵۸
شام میں مسجد الخنساء کے نزدیک بم دھماکہ؛ ایک شخص جاں بحق متعدد زخمی
بین الاقوامی: شام کے شمال مشرقی شہر برزہ میں مسجد الخنساء کے نزدیک بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور چار زخمی ہوئے ہیں۔ ۱۳۹۷/۱/۲۰ - ۲۰:۰۶
امیرحاتمی :
شام میں دہشتگردوں کے مکمل خاتمے تک ایران اورروس کے باہمی تعاون کا سلسلہ جاری رہے گا
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کے وزیردفاع نے شام میں دہشتگردوں کے مکمل خاتمے تک ایران اورروس کے تعاون کے سلسلے کے جاری رہنےکی ضرورت پرزوردیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تعاون اس عہد وپیمان کے تحت جاری رہے گا کہ جسے دہشتگردوں کے خاتمے کے لیے باندھا گیا تھا اورہم روس کے ساتھ باندھے ہوئے اپنےعہدوپیمان کو پورا کریں گے۔ ۱۳۹۷/۱/۱۵ - ۱۶:۴۵
بشاراسد:
شام کے خلاف میڈیا پروپیگنڈوں کا مقصد دہشتگردوں کو اکسانا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: بشاراسد نے اس بات پرزوردے کرکہا ہےکہ شام کےخلاف میڈیا اورسیاسی پروپیگنڈوں کا مقصد دہشتگردوں کو اکسانا ہے اورمغرب شامی فوج پرحملہ کرنے کےلیے کیمیائی ہتھیاروں کو بہانہ بنا رہا ہے۔ ۱۳۹۶/۱۲/۱۴ - ۱۳:۵۸
ظریف:
شام میں امریکہ کی موجودگی،خطےکےلیےانتہائی خطرناک ہے
خبررساں ایجنسی شبستان؛ ایران کے وزیرخارجہ نےاس مطلب کہ امریکہ شام کی بعض اقلیتوں سے اپنے بری فوج کےعنوان سےاستفادہ کررہا ہے،کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہےکہ شام میں امریکہ کی موجودگی کی کیفیت، خطےکےلیےانتہائی خطرناک ہے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۳۰ - ۱۲:۴۱
منوچہر متکی:
شام میں ایران کی موجودگی قانون کےعین مطابق ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: تقریب مذاہب اسلامی کے بین الاقوامی امورکےمشیر نےشام میں ایران کی موجودگی کے بارے میں کہا ہےکہ شامی حکومت کے مطالبےکی بنا پراسلامی جمہوریہ ایران اس ملک میں موجود ہے۔ بنابریں شام میں ایران کی موجودگی قانون کےعین مطابق ہے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۳۰ - ۱۲:۲۹