خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۲۹ آیان ۱۳۹۷

الثلاثاء ١٢ ربيع الأوّل ١٤٤٠

Tuesday, November 20, 2018

بیت المقدس پر غاصب صہیونیوں کے حملے
بین الاقوامی: مختلف یہودی بستیوں سے آئے ہوئے غاصب صہیونیوں کے ایک گروہ نے آج صبح مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۴ - ۱۸:۰۱
سعودی مذہبی ڈپلومیسی کی بیت المقدس کےگلے پرتیزدارچھری
خبررساں ایجنسی شبستان:اردن کے قبضےسے بیت المقدس کےمقدس مقامات کے کنٹرول کو ختم کرنے کےلیےمتحدہ عرب امارات کی حمایت کے ساتھ سعودی عرب کی کوششیں سعودی مذہبی ڈپلومیسی کی تیزدارچھری کی علامت ہے۔ ۱۳۹۷/۴/۱۳ - ۱۹:۱۸
حجۃ الاسلام غلام حسین نوفرستی:
امریکی سفارتخانےکی منتقلی نےبیت المقدس کی اہمیت کو دگنا کردیا ہوا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کے صوبہ جنوبی خراسان کے نمائندہ ولی فقیہ نے بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کی منتقلی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ ایسے حالات اوراسرائیل کی خباثتوں کے پیش نظر اس سال یوم القدس کے مظاہروں کو عالیشان طریقےسےمنعقد کرنے کی ضرورت دگنا ہوجاتی ہے۔ ۱۳۹۷/۳/۱۲ - ۱۷:۲۱
حجۃ الاسلام مصباحی مقدم:
امریکی سفارتخانےکی بیت المقدس منتقلی سےاسرائیل کےزوال میں تیزی آئےگی
خبررساں ایجنسی شبستان: تشخیص مصلحت نظام کونسل کی اعلیٰ نگران کمیٹی کے رکن نےامریکی سفارتخانےکی بیت المقدس منتقلی کے بارے میں کہا ہےکہ ہم امریکہ کےاس اقدام کو بین الاقوامی قوانین کےخلاف، بحرانوں کی پیدائش کا سبب اورآخرکاراسرائیل کے زوال کی جانب تیزی کا سبب جانتے ہیں۔ ۱۳۹۷/۳/۱ - ۱۸:۲۹
او آئی سی کا بیت المقدس کو نجات دینے کا مطالبہ
خبررساں ایجنسی شبستان: ترکی کے شہراستنبول میں او آئی سی کے ہنگامی اجلاس کے شرکاء نے بیت المقدس کےفلسطین کے دائمی دارالحکومت ہونےکی ضرورت پرزوردیتے ہوئے بیت المقدس میں دیگرممالک کے سفارتخانوں کی منتقلی کی سازش کو ناکام بنانےکا مطالبہ کیا ہے۔ ۱۳۹۷/۲/۲۹ - ۱۷:۴۳
ڈیوڈ لاولی واکلین:
جعلی صہیونی حکومت،بیت المقدس کو تباہ کرنےکےدرپےہے
خبررساں ایجنسی شبستان:انگلستان کےجنگ مخالف کارکن نےبیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کی منتقلی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ صہیونی حکومت بیت المقدس کو تباہ کرکے وہاں پریہودیوں کے لیے کنیسہ بنانےکےدرپے ہے۔ ۱۳۹۷/۲/۲۶ - ۱۷:۵۶
نقوی حسینی:
بیت المقدس میں امریکی سفارتخانےکا انتقال ایک ظالمانہ اقدام ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: قومی سلامتی کمیشن کےترجمان نےبیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کو منتقل کرنےپرمبنی امریکی کا اقدام ایک مجرمانہ اورظالمانہ اقدام قراردیتے ہوئےکہا ہےکہ ان اقدامات کا مقصد خطےمیں کشیدگی ایجاد کرنا ہے۔ ۱۳۹۷/۲/۲۶ - ۱۷:۵۴
آیت اللہ رشاد:
بیت المقدس میں امریکی سفارتخانےکی منتقلی ایک عظیم سانحہ اورتاریخی خیانت ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: آیت اللہ رشاد نےکہا ہےکہ بیت المقدس میں امریکی سفارتخانےکا انتقال ایک عظیم سانحہ اورتاریخی خیانت ہےکہ جس کے نتیجےمیں مظلوم فلسطینیوں کا قتل عام ہورہا ہے۔ ۱۳۹۷/۲/۲۶ - ۱۷:۴۸
آیت اللہ سید علی رضا عبادی:
نظریہ اسلامی انقلاب ایران ، بیت المقدس کی آزادی کا باعث بنےگا
خبررساں ایجنسی شبستان:ایران کے صوبہ جنوبی خراسان کے نمائندہ ولی فقیہ نےاس مطلب کہ نظریہ اسلامی انقلاب ایران کے وجہ سے ہی بیت المقدس آزاد ہوگا،کی وضاحت کرتے ہوئےکہا ہے کہ بیت المقدس کی آزدی، امام زمانہ عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف کی امامت میں نمازجماعت اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ان کی اقتداء کے بارے میں متعدد روایات موجود ہیں۔ ۱۳۹۶/۱۲/۱۲ - ۱۱:۵۱
قدس "ادیان کیلئے امن کا مرکز" کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد؛ مختلف ادیان و مذاہب کی شخصیات کی خصوصی شرکت
قدس "ادیان کیلئے امن کا مرکز" کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد؛ مختلف ادیان و مذاہب کی شخصیات کی خصوصی شرکت ۱۳۹۶/۱۱/۱۸ - ۰۶:۴۸