خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۱۹ آذر ۱۳۹۷

الاثنين ٢ ربيع الثاني ١٤٤٠

Monday, December 10, 2018

انصار اللہ کے وفد کی سید حسن نصر اللہ سے ملاقات
خبررساں ایجنسی شبستان یمن کی اسلامی تنظیم کے ایک اعلی وفد نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔ ۱۳۹۷/۵/۲۹ - ۰۱:۳۵
حزب اللہ نے پہلی بار ایک نئے ميزائل کی رونمائی کردی
خبررساں ایجنسی شبستان حزب اللہ لبنان نے ملکی دفاع کو مضبوط بنانے کے سلسلے میں پہلی بار ایک نئے میزائل کی رونمائی کی ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۲۹ - ۰۱:۲۸
حزب اللہ کے مجاہدین کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
حزب اللہ کے مجاہدین کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات ۱۳۹۷/۴/۳۱ - ۱۱:۴۵
حزب اللہ:
شام کے بحران کے خاتمے میں سب سے بڑی رکاوٹ واشنگٹن ہے
سیاسی: حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا امریکہ شام کے بحران کو حل کرنے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ ۱۳۹۶/۱۲/۸ - ۱۹:۲۱
اسرائیل کی توسیع پسندی پر حزب اللہ کا سخت انتباہ
خبررساں ایجنسی شبستان حزب اللہ کے جاری کردہ بیان میں صیہونی حکومت کے وزیر جنگ لیبرمین کے بیان کو لبنان کے خلاف اسرائیل کی جارحانہ پالیسیوں کا ثبوت قرار دیا ہے۔ حزب اللہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ حزب اللہ بحیرہ روم میں لبنان کے گیس کے ذخائر کے بارے میں حکومت کے موقف کی بھرپور حمایت کرتی ہے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۱۲ - ۱۶:۱۰
حزب اللہ لبنان:
یمن کے مسئلے کا فوری سیاسی راہ حل تلاش کرنے کی ضرورت ہے
سیاسی: حزب اللہ لبنان نے مطالبہ کیا ہے کہ جنگ یمن کے خاتمے کیلئے سیاسی راہ حل تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۱ - ۰۵:۲۷
حزب اللہ نے وزیر اعظم سعد حریری کی حمایت کا اعلان کر دیا
خبررساں ایجنسی شبستان حزب اللہ کے ایک اعلی عہدہ دار نے اس تنظیم کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کی طرف سے لبنانی وزیر اعظم سعد حریری کو پیغام پہنچایا ہے کہ حزب اللہ ہر طرح سے وزیر اعظم کی حمایت کرنے کا اعلان کرتی ہے، تا ہم حزب اللہ سے وابستہ سیاسی ذرائع ابلاغ نے سید نصراللہ اور حریری کے درمیان عنقریب ملاقات کے امکان کی نہ ہی تصدیق کی ہے اور نہ تردید۔ ۱۳۹۶/۹/۱۲ - ۲۳:۳۱
حکومت اپنی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے، حزب اللہ لبنان
خبررساں ایجنسی شبستان حزب اللہ لبنان کے عہدیداروں نے لبنان میں تفرقہ ڈالنے اور بدامنی پھیلانے کی اغیار کی سازشوں کے ناکام ہو جانے پر زور دیتے ہوئے حکومت سے کہا ہے کہ وہ اپنی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے۔ اس درمیان لبنان کے وزیراعظم سعد حریری نے بھی بیروت واپسی پر ٹیلی ویژن پر اپنے پہلے نشری خطاب میں اپنے استعفے سے صرف نظر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ وزارت عظمی کے عہدے پر باقی رہیں گے. ۱۳۹۶/۹/۷ - ۲۲:۲۱
حزب اللہ لبنان کے سربراہ کی فلسطینیوں کی حمایت پر تاکید
خبررساں ایجنسی شبستان حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے سربراہ سے ٹیلیفون پر گفتگو میں کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان کی طرف فلسطینی مزاحمت کی حمایت کا سلسلہ جاری رہےگا۔سید حسن نصر اللہ نے غزہ میں 8 فلسطینی مجاہدوں کی اسرائیل کے ہاتھوں شہادت پر فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے سربراہ کو تعزيت اور تسلیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ لبنان، فلسطینی مجاہدین کے ساتھ ہے۔ حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے حماس تنظیم کے سیاسی شعبہ کے نائب سربراہ کو بھی 8 فلسطینی مجاہدین کے شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔ ۱۳۹۶/۸/۱۰ - ۲۰:۰۸
حزب اللہ ایک عظیم فوجی طاقت ہے/ اسرائیل کے پاس اسکے خلاف جنگ کی صلاحیت موجود نہیں ہے
خبررساں ایجنسی شبستان فلسطین کے ایک معروف سیاسی تجزیہ نگار نے لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ کے اس بیان کہ اگر اسرائیل نے لبنان کے خلاف جنگ شروع کرنے کی غلطی کی تو صیہونیوں کو فلسطین سے باہر نکلنے کی فرصت نہیں ملے گی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ بلاشبہ تحریک مقاومت حزب اللہ ایک عظیم فوجی طاقت ہے اورحزب اللہ کے جوانوں اور صیہونی فوج کے درمیان ایک بڑا فرق ہے کیونکہ مقاومت کے جوان اسرائیلی فوج کے برخلاف بہت زیادہ پیشہ ورانہ اور منظم فوج ہے۔ ۱۳۹۶/۷/۲۳ - ۱۶:۱۶