خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۲ آیان ۱۳۹۷

الأربعاء ١٤ صفر ١٤٤٠

Wednesday, October 24, 2018

حجت الاسلام جواد موحد:
امام حسین(ع) تمام شہدا کیلئے نمونہ ہیں
سماجی: ایران کے صوبہ البرز میں امام حسن مجتبی(ع) نامی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے یونٹ میں نمائندگی ولی فقیہ کے عہدیدار نے کہا شہدا کے وصیت ناموں کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ ان سب کے آئیڈیل امام حسین(ع) تھے۔ ۱۳۹۵/۱۲/۲۳ - ۲۰:۰۲
امام حسین علیہ السلام اور نظریہ توحید؛ علامہ عقیل الغروی
امام حسین علیہ السلام اور نظریہ توحید؛ علامہ عقیل الغروی ۱۳۹۵/۹/۲۰ - ۰۵:۱۶
دنیا کا مستقبل امام حسین علیہ السلام سے وابستہ ہے
شبستان نیوز : مجلس خبرگان رہبری کے رکن نے کہا ہے کہ دنیا کا مستقبل امام حسین علیہ السلام سے وابستہ ہے اور جس طرح آج امام حسین علیہ السلام کا نام ملکی سرحدوں سے نکل کر پھیل چکا ہے اسی طرح ایک دن آئے گا کہ پوری کرہ ارض کو اپنی وسعت میں سمیٹ لے گا۔ ۱۳۹۵/۹/۱ - ۱۷:۱۳
حُر کے حسینی ہونے کا راز
شبستان نیوز : حُر کی اہل بیت (ع) سے محبت اور ادب اس بات کا باعث بنی کہ جب روز عاشورا انہوں نے اپنے آپ کو دنیا اور آخرت کے درمیان معلق دیکھا تو شجاعت کا مظاہرہ کرتے ہوئے پلٹ آئے، توبہ کی اور امام حسین علیہ السلام کے دوستوں میں داخل ہو گئے اور امامؑ کی رکاب میں شہادت کے درجے پر فائز ہو گئے۔ ۱۳۹۵/۸/۸ - ۱۴:۲۰
’’روایت گل سرخ‘‘: فارسی کی پرانی کتابوں سے حکایاتِ امام حسین علیہ السلام کا انتخاب
شبستان نیوز : ’’روایت گل سرخ‘‘ مہدی الماسی کی تصنیف ہے کہ جس میں انہوں نے فارسی کی پرانی کتابوں میں بکھری ہوئی امام حسین علیہ السلام کی حکایات کو ایک مجموعے کی شکل میں مرتب کیا ہے۔ ۱۳۹۵/۷/۲۴ - ۱۵:۰۵
حجت الاسلام آیت عباسیان:
سید الشہداء(ع) نے دین کی بقا کیلئے اپنا چھ ماہ کا بچہ قربان کیا
سماجی: محکمہ اوقاف صوبہ کرمانشاہ کے مدیر نے کہا کہ اہل بیت(ع) کے بچوں کے مصائب کا بیان ہماری اولادوں کیلئے تربیت کا سامان فراہم کرتا ہے۔ ۱۳۹۵/۷/۱۷ - ۱۶:۴۵
نورِ امام حسینؑ دنیا بھر میں چمکے گا
شبستان نیوز : کوملہ کے امام جمعہ نے کہا ہے کہ ہمیں اپنا ہدف اور راستہ منتخب کرنا چاہیے۔ مومنین کو چاہیے کہ وہ آپس میں متحد رہیں اور جان لیں کہ امام حسین علیہ السلام کا نور تمام دنیا کو اپنے حصار میں لے لے گا اور پوری دنیا ان کے نور سے بھر جائے گی۔ ۱۳۹۵/۷/۱۵ - ۱۷:۲۹
پرچم امام حسینؑ کے ہوتے ہوئے دشمن ایران کو شکست نہیں دے سکتا
شبستان نیوز : صوبہ زنجان کی پولیس کے سربراہ نے کہا ہے کہ پرچم امام حسین علیہ السلام کے ہوتے ہوئے دشمن اسلامی جمہوریہ ایران کو کبھی بھی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کر سکتا۔ ۱۳۹۵/۷/۱۱ - ۱۶:۳۵
گناہ نہ کرنے کا ارادہ کرنے والے شخص کے لیے امام حسین(ع) کی پانچ نصیحتیں
خبررساں ایجنسی شبستان: ایک شخص نے امام حسین علیہ السلام کی خدمت میں آکرعرض کیا:میں گناہ انجام نہیں دینا چاہتا لیکن ایسا نہیں کرسکتا۔ لہذا آپ کوئی نصیحت فرمائیں کہ جوگناہ کے سرزد ہونے میں رکاوٹ بنے۔ امام علیہ السلام نے فرمایا: پانچ کام کرو اورپھرجو چاہو گناہ کرو۔ ۱۳۹۴/۸/۹ - ۱۷:۰۳
قیام عاشورا کا ایک عظیم درس،ظلم اوراستعمار کے خلاف جنگ ہےامام جمعہ یزد
خبررساں ایجنسی شبستان:امام جمعہ یزد نے اس مطلب کہ امام حسین علیہ السلام نے یزید اوریزیدیوں کےسامنے سرتسلیم خم نہیں کیا، کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قیا م عاشورا کا ایک عظیم درس، ظلم وستم اوراستعمار کے خلاف جنگ ہے۔ ۱۳۹۳/۸/۱۸ - ۱۵:۴۸