خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۳۱ تیر ۱۳۹۸

الاثنين ٢٠ ذو القعدة ١٤٤٠

Monday, July 22, 2019

تحقیق کے شعبے میں حوزہ اور یونیورسٹی کا باہمی تعاون ضروری ہے
شبستان نیوز : حوزہ علمیہ لرستان کے مدیر نے کہا ہے کہ حوزہ اور یونیورسٹی میں باہمی تعاون و تعامل کی ضرورت ہے۔ بالخصوص تحقیق کے میدان میں ان کے اندر ہم آہنگی اور تعاون کی اشد ضرورت ہے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۱۴ - ۲۰:۱۱
آیت اللہ اعرافی:
شہید علماء، حوزہ علمیہ کےلیےفخرکا باعث ہیں
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کے حوزہ ہائےعلمیہ کےسربراہ نے کہا ہے کہ شہید علماء، حوزہ ہائے علمیہ کےلیے فخرکا باعث ہیں اوریہ عظیم سرمایہ شمارہوتے ہیں کہ جنہوں نے اپنی شجاعت اورقربانی کے ذریعے اسلام اورانقلاب کی خدمت کی ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۱۰ - ۱۱:۵۴
معتدل طلاب کی پرورش حوزہ علمیہ کی اہم ذمہ داری ہے
شبستان نیوز: قصر شیرین کے امام جمعہ نے کہا ہے کہ طلاب کو دین اور اسلام کے بارے میں فکر مند رہنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ طلاب کو دین اسلام کی تبلیغ اور احکام الٰہی کے ترویج کے لیے ہر فرصت سے استفادہ کرنا چاہیے۔ ۱۳۹۶/۴/۱۲ - ۱۵:۳۶
آیت اللہ سبحانی:
حوزہ علمیہ کو علمی اورنظریاتی ہونا چاہیے
خبررساں ایجنسی شبستان: آیت اللہ سبحانی نے حوزہ ہائےعلمیہ کی سرگرمیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حوزہ علمیہ کو علمی اورنظریاتی ہونا چاہیے اوراسے دن رات علم کے حصول کے لیے کوشاں ہونا چاہیے اورمعاشرے میں بہترین فکرکی ترویج کرے۔ ۱۳۹۵/۱۰/۸ - ۱۶:۰۹
آیت اللہ محمد یزدی:
حوزہ علمیہ کو مسلمانوں کی علمی ضروریات کا جواب دینا چاہئے
سماجی: آیت اللہ محمد یزدی نے کہا حوزہ علمیہ کی علمی بنیادیں مضبوط ہونی چاہئیں اور حوزہ علمیہ کو مسلمانوں کی علمی ضروریات کا جواب دینا چاہئے۔ ۱۳۹۵/۹/۱۸ - ۱۹:۴۱
استاد کے احترام کی برکتیں
شبستان نیوز : یونیورسٹی اور حوزہ علمیہ کے استاد نے کہا ہے کہ آج دنیا کی یونیورسٹیز میں موجود بہترین طریق ہائے کار کے بارے میں بحث و مباحثہ ہو رہا ہے۔ طلاب فقط حوزہ علمیہ کے ذریعے کمائی کا ہی نہ سوچیں بلکہ اپنے دروس کے علاوہ قرآن مجید سے بھی اپنا رابطہ مضبوط کریں۔ ۱۳۹۵/۸/۱۱ - ۱۴:۲۴
حوزہ علمیہ قم کی اعلی کونسل کے عہدیداروں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
حوزہ علمیہ قم کی اعلی کونسل کے عہدیداروں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات ۱۳۹۵/۷/۱۳ - ۰۵:۱۶
حوزہ ہای علمیہ انقلاب اور نظام اسلامی کے استحکام کا سبب ہیں
شبستان نیوز: مرکزی ادارہ بسیج و طلاب و علماء نے کہا ہے کہ حوزہ ہای علمیہ انقلاب اور نظام اسلامی کے استحکام کا سبب ہیں لہٰذا ضروری ہے کہ یہ انقلابی رہیں اور انحراف کا شکار نہ ہوں۔ ۱۳۹۵/۶/۱۷ - ۲۰:۳۱
پہلی بار فقہ اقتصادی کے شعبے میں طلاب کا داخلہ
شبستان نیوز: حجت الاسلام و المسلمین موسویان نے کہا ہے کہ آج دین و اقتصاد کے امور میں سینکڑوں ماہرین مصروفِ کار ہیں اور اسلامی اقتصاد کے موضوع پر کئی علمی تحریریں چھپ کر منظر عام پر آ چکی ہیں۔اس لیے حوزہ علمیہ میں فقہ اقتصادی کا خصوصی شعبہ کھولنے کے لیے مواقع موجود ہیں۔ ۱۳۹۵/۶/۱۱ - ۱۹:۳۵
حوزہ علمیہ اور یونیورسٹی میں علم کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ
شبستان نیوز: خوارزمی یورنیورسٹی کے شعبہ فلسفہ کے انچارج نے ایران میں تعلیمِ فلسفہ کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جن مسائل کی طرف زیادہ توجہ کرنی چاہیے ان میں سے ایک یہ ہے کہ تاریخ فلسفہ کا سنجیدگی سے دوبارہ مطالعہ کیا جائے تا کہ صحیح طریقے سے فلسفہ کی تدریس کی جا سکے۔ ہمارے ملک میں فلسفے کو ابھی بھی ترجیح نہیں دی جاتی۔ ۱۳۹۵/۶/۶ - ۱۹:۱۰