خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۴ مهر ۱۳۹۷

الأربعاء ١٦ المحرّم ١٤٤٠

Wednesday, September 26, 2018

وحدت اسلامی کی تقویت کے لیے مساجد میں معتدل گفتگو کو فروغ دینے کی ضرورت ہے
شبسستان نیوز : آیت اللہ سید ہاشم حمیدی نے کہا ہے کہ معاشرے کے اندر وحدت اسلامی کو فروغ دینے کے لیے اس بات کی اشد ضرورت ہے کہ مساجد کے اندر معتدل انداز گفتگو کی ترویج کی جائے اور شدت پسندی اور تکفیریت سے دوری اختیار کی جائے۔ ۱۳۹۶/۹/۱۲ - ۲۰:۴۴
تکفیری گروپوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے آیت اللہ مکارم شیرازی
خبررساں ایجنسی شبستان:قم کے ایک مرجع تقلید نے اس مطلب کہ تکفیری،قرآن کریم کے فقط ایک حصے کوقبول کرتے ہیں، کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوکچھ ان کی نظر کے مطابق ہوتاہے اسے قبول کرتےہیں اوراسی پرعمل کرتےہیں کہ جوایک بہت بڑی مصیبت ہے۔ ۱۳۹۳/۹/۴ - ۱۳:۲۸