خبرگزاری شبستان

پنج شنبه ۶ اردیبهشت ۱۳۹۷

الخميس ١١ شعبان ١٤٣٩

Thursday, April 26, 2018

دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف علاقائی تعاون پر ایران کے وزیر خارجہ کی تاکید
خبررساں ایجنسی شبستان وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے تہران میں صحافیوں سے گفتگو میں داعش کے خلاف جنگ میں ایران کے کردار کے بارے میں کہا کہ داعش گروہ امن عالم کے لئے خطرہ بن چکا تھا اور ایران نے شام اور عراق میں اپنے فوجی مشیروں کے ذریعے اس گروہ کے خلاف جنگ میں بنیادی کردار ادا کیا ہے۔ ۱۳۹۶/۱۲/۵ - ۲۲:۱۳
امریکی چالیں اب ایرانی قوم کے لئے پرانی ہوچکی ہیں: وزیر خارجہ
خبررساں ایجنسی شبستان اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ماسکو میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی ایوان نمائندگان میں ایران میں حالیہ بدامنی کے واقعات کی حمایت میں پاس ہونے والی قرارداد پراپنے شدید ردعمل کا اظہار ہوئے کہا کہ ایرانی عوام نے یہ دکھا دیا کہ وہ ہمیشہ قانونی اور آئینی طریقے سے اپنے مطالبات پیش کرتے ہیں اور حکومت بھی عوامی مطالبات کو پورا کرنے کے لئے پُرعزم ہے اور ہم سمجھتے ہیں کہ عوام کو انتخاب اور انتقاد کرنے کا حق حاصل ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۱ - ۱۷:۴۶
وزیر خارجہ: امریکہ اب اپنے وعدوں سے نہیں منحرف نہیں ہوسکتا/ دنیا پر مغرب کی بالادستی کا دور ختم ہوگیا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے پارلیمنٹ کے روبرو اپنی پالیسیوں اور پوزیشن کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کی پچھلی حکومتیں برسوں کے دھمکی آمیز رویئے اور پابندیوں کے بعد ایران کے ساتھ مذاکرات کرنے پر مجبور ہوگئی تھیں۔ ۱۳۹۶/۵/۲۵ - ۱۸:۰۷
وزیر خارجہ: ایران اور ہندوستان کے دوستانہ تعلقات
خبررساں ایجنسی شبستان ایران کے وزیر خارجہ نے ایران اور ہندوستان کے دوستانہ اورتاریخی تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور ہندوستان تجارت اور انرجی کے شعبوں کے علاوہ مختلف شعبوں میں باہمی تعلقات کو فروغ دے سکتے ہیں۔ ۱۳۹۶/۲/۲۷ - ۱۷:۰۵
وزیر خارجہ فن لینڈ پہنچ گئے
خبررساں ایجنسی شبستان اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف پولینڈ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد فن لینڈ پہنچ گئے ہیں۔ ۱۳۹۵/۳/۱۱ - ۱۶:۲۶
وزیر خارجہ: ایران تمام پڑوسی ملکوں کے ساتھ خوشگوار تعلقات کا خواہاں رہا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تہران میں جرمنی کے وزیر خارجہ اشٹائن مایر کے ساتھ ایک مشترکہ پریس پریس کانفرنس میں ایران اور جرمنی کے دیرینہ سیاسی و اقتصادی تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد کے حوالے سے خوشگوار ماحول میں مذاکرات ہوئے۔ ۱۳۹۴/۱۱/۱۴ - ۱۴:۱۸
یرانی وزیر خارجہ ایروان روانہ ہوگئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف ایروان روانہ ہوگئے ہیں۔  ۱۳۹۳/۱۱/۶ - ۲۲:۴۶
ایران کے کردارکومدنظرقراردیےبغیر خطے کی مشکلات کے حل کی امید نہیں کرنی چاہیےامیرعبداللہیان
خبررساں ایجنسی شبستان:ایران کےوزیر خارجہ کے مشیر نے خطے میں ایران کے کردارکی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے کردارکومدنظرقراردیے بغیر خطے کی مشکلات کے حل کی امید نہیں کرنی چاہیے۔ ۱۳۹۳/۹/۴ - ۱۵:۰۱