خبرگزاری شبستان

پنج شنبه ۶ اردیبهشت ۱۳۹۷

الخميس ١١ شعبان ١٤٣٩

Thursday, April 26, 2018

آیت اللہ جنتی:
امریکہ، سعودی عرب، اسرائیل اور برطانیہ نے حکومت مخالف مظاہروں پر آس لگارکھی تھی
سیاسی: اسلامی جمہوریہ ایران میں گارڈین کونسل کے جنرل سیکرٹری نے ایران میں ہونے والے حالیہ حکومت مخالف مظاہروں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا یہ مظاہرے افسوسناک تھے انہوں نے کہا ان مظاہروں میں دھوکہ کھانے والوں اور فساد پھیلانے والوں کے درمیان فرق کرنے کی ضرورت ہے انہوں نے کہا امریکہ، سعودی عرب، اسرائیل اور برطانیہ ان مظاہروں کی وجہ سے امیدوار ہوگئے تھے کہ ممکن ہے یہ مظاہرے ایران میں اسلامی نظام کے خاتمے کا باعث بنیں۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۱ - ۰۴:۳۸
قدس کا اسرائیل کے دارالحکومت کے طور پر انتخاب اسرائیل کی نابودی کا باعث ہے
سیاسی: اسلامی جمہوریہ ایران کی گارڈین کونسل کے سربراہ نے امریکی صدر کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے موضوع کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا امریکی صدر کا یہ اقدام احمقانہ ہے امریکی صدر نے اس اقدام کے ذریعے مسلمانان عالم کی توہین کی ہے۔ ۱۳۹۶/۹/۲۴ - ۰۷:۳۰
آیت اللہ جنتی کی امریکی اقدامات کے مقابلے میں ہوشیار رہنے پر تاکید
خبررساں ایجنسی شبستان مجلس خبرگان کے سربراہ آیت اللہ احمد جنتی نے منگل کو پانچویں مجلس خبرگان کے دوسرے اجلاس کی افتتاحی تقریب میں خطاب کے دوران ایرانی عوام سے امریکا کی عداوت اور دشمنی کی وضاحت کو اہم مسئلہ قراردیا اور اس پر اعتماد نہ کرنے اور اس سے کسی طرح کی مدد نہ لینے پر زوردیا۔ ۱۳۹۵/۱۲/۱۸ - ۱۵:۱۷
آیت اللہ جنتی کی امامت میں تہران میں نماز جمعہ ادا کی گئی
آیت اللہ جنتی کی امامت میں تہران میں نماز جمعہ ادا کی گئی ۱۳۹۵/۶/۲۰ - ۲۱:۰۵
آیت اللہ جنتی:
امریکہ اور صہیونی حزب اللہ لبنان کی طاقت سے وحشت زدہ ہیں
سیاسی: ایران کی خبرگان اسمبلی کے سربراہ نے کہا حزب اللہ لبنان اس قدر طاقتور ہوگئی ہے کہ امریکہ اور اسرائیل اس سے وحشت زدہ ہیں۔ ۱۳۹۵/۶/۱ - ۲۰:۱۶
گارڈین کونسل کے سربراہ:
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر میں مہم نکتہ اس پر عمل کرنا ہے
سماجی: آیت اللہ جنتی نے کہا کہ امر بالمعروف اور نہی از منکر کے قانون وضع کرنے پر جو قیمت ادا کی گئی ہے اس طرح اس پر عملدرآمد نہیں کیا گیا ہے۔ ۱۳۹۴/۹/۸ - ۱۸:۱۱
دشمنان اسلام تکفیری گروہوں کی حمایت کر رہے ہیں آیت اللہ جنتی
سیاسی، اسلامی جمہوریہ ایران کی گارڈین کونسل کے سربراہ نےکہا: دشمنان اسلام تکفیری گروہوں کی حمایت کر رہے ہیں۔ ۱۳۹۳/۹/۴ - ۱۵:۵۸