خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۲۳ آیان ۱۳۹۷

الأربعاء ٦ ربيع الأوّل ١٤٤٠

Wednesday, November 14, 2018

آخری زمانے کے علماء حدیث رسول(ص) کی روشنی میں
آخری زمانے کے علماء حدیث رسول(ص) کی روشنی میں ۱۳۹۷/۶/۷ - ۱۶:۴۰
علماء عوامی بصیرت کی حفاظت کے ذمہ دار ہیں
شبستان نیوز : کرمانشاہ کے امام جمعہ نے کہا ہے کے علماء پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ دشمن کی طرف سے پھیلائے جانے والے انحرافات کے مقابلے میں لوگوں کے اندر بصیرت و آگاہی پیدا کریں۔ ۱۳۹۶/۱۲/۸ - ۲۰:۱۰
علماء عوام کا سماجی مرکز ہیں
شبستان نیوز : صدر اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیمانی معاون نے کہا ہے کہ علماء عوام کا سماجی اور معاشرتی مرکز ہیں جہاں عوام رجوع کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی وحدت، ہم آہنگی اور قومی طاقت اس ملک کا معاشرتی سرمایہ ہیں۔ ۱۳۹۶/۱۱/۲۱ - ۱۹:۱۲
آیت اللہ مکارم شیرازی:
عالم اسلام کےعلماء کو میانمارجانا چاہیے
خبررساں ایجنسی شبستان: آیت اللہ مکارم شیرازی نےکہا ہےکہ میں میانمارکے سانحہ کے بارے میں دوتجاویزپیش کرتا ہوں پہلی یہ کہ اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کونشست منعقد کرکے تبادلہ خیال کرنا چاہیے اوردوسری جانب عالم اسلام کےعلماء کومیانمارجاکراس موضوع کا جائزہ لینا چاہیے۔ ۱۳۹۶/۶/۲۲ - ۱۱:۵۸
علماءِ دین در حقیقت معاشرے کے معنوی والد ہیں
شبستان نیوز : آران و بید گل کے امام جمعہ نے کہا ہے کہ علماءِ دین در حقیقت معاشرے کے معنوی والد ہیں۔ اس شہر کے سات برجستہ علماء کی پچاس سالہ مجاہدانہ خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے کی جانے والی زحمات قابل قدر ہیں۔ ۱۳۹۶/۶/۱۸ - ۱۵:۱۱
آیت اللہ سید محمد مہدی حسینی ہمدانی:
علماء معاشرے کے طبیب ہیں
سماجی: ایران کے صوبہ البرز نے کہا علماء معاشرے کے طبیب ہیں جو لوگوں کو انحرافات سے محفوظ رکھتے ہیں۔ ۱۳۹۵/۱۲/۱۹ - ۲۰:۵۸
علماء اغیار کی ثقافتی یلغار کے مقابلے میں اسلامی نظریات کی حفاظت کریں
شبستان نیوز : جنوبی خراسان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا ہے کہ اسلام کی حقیقت کو بھلا دیا گیا ہے۔ علماء کا فریضہ ہے کہ اغیار کی ثقافتی یلغار کے مقابلے میں اسلامی نظریات کی حفاظت کی کوشش کریں۔ ۱۳۹۵/۸/۲۰ - ۱۵:۳۷
علماء دین کو زبان و قلم کے ذریعے دین کے حقائق بیان کرنا چاہییں
شبستان نیوز : گیلان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا ہے کہ علماء دین کو اپنی زبان اور قلم کے ذریعے دینی حقائق کو بیان کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ معاشرے کے اندر انسان کی اعلیٰ صلاحیتوں کی قدر دانی کی جانی چاہیے۔ ۱۳۹۵/۷/۷ - ۱۵:۱۱
تبلیغ میں سرگرم رہنے والے مبلغین دین کو عزت و اکرام سے نوازنا چاہیے
شبستان نیوز : گیلان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا ہے کہ تبلیغ دین کے میدان میں سرگرم رہنے والے افراد جو کہ معاشرے کے حقیقی خدمت گزار ہیں، انہیں عزت و اکرام سے نوازنا چاہیے۔ ۱۳۹۵/۶/۳۰ - ۲۰:۱۷
مسجد و علماء کا اصل چہرہ لوگوں کی خدمت اور محبت ہے
شبستان نیوز: امور مساجد کے مدیر نے کہا ہے کہ طہارت کا جامع معنی شرک سے طہارت ہے۔ مسجد کا اور روحانیت کا اصل چہرہ یہ ہے کہ امور اجتماعی میں لوگوں کی مشکلات کو حل کیا جائے، ان کی خدمت کی جائے اور ان سے محبت سے پیش آیاجائے۔ ۱۳۹۵/۶/۷ - ۱۹:۴۲