خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۲ مهر ۱۳۹۸

الاثنين ١٥ صفر ١٤٤١

Monday, October 14, 2019

آیت اللہ جعفر سبحانی:
قرآن اور حدیث کے موضوع پر زیادہ کام کرنے کی ضرورت ہے
سماجی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ جعفر سبحانی نے کہا آج حالات سازگار ہیں ضرورت اس امر کی ہے کہ قرآن کریم اور حدیث کے موضوع پر زیادہ کام کیا جائے کیونکہ اسلامی جمہوریہ ایران کا نظام مفسرین اور محدثین کی خدمت میں ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۶ - ۱۸:۱۸
آیت اللہ جعفر سبحانی:
پیغمبر اسلام(ص) کی میلاد پر جشن منعقد کرنے کو بدعت کہنا مضحکہ خیز ہے
سماجی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ جعفر سبحانی نے کہا وہابی پیغمبر اسلام(ص) کی میلاد کی مناسبت سے جشن منعقد کرنے کو بدعت قرار دیتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ صحابہ کرام نے یہ کام نہیں کیا ہے انہوں نے کہا وہابیوں کا میلاد پیغمبر(ص) پر جشن کے انعقاد کو بدعت کہنا مضحکہ خیز ہے۔ ۱۳۹۴/۱۰/۷ - ۱۸:۵۱
منبر سے صحیح استفادہ کی ضرورت:
مبلغین کو نوجوان نسل کی تربیت کو مدنظر رکھنا چاہئے
سماجی: ایران میں شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ جعفر سبحانی نے علماء کرام کو نوجوان نسل کی تربیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا نوجوان نسل میں دینی اور الہی معارف حاصل کرنے کی قوت زیادہ ہوتی ہے ہمیں یہ بھی جاننا چاہئے کہ دشمن نے صراط مستقیم سے منحرف کرنے کیلئے ان پر خصوصی توجہ دی ہوئی ہے۔ ۱۳۹۴/۷/۱۶ - ۱۶:۱۳
آیت اللہ جعفر سبحانی:
سانحہ منیٰ فراموش ہونے والا نہیں ہے
سیاسی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ جعفر سبحانی نے کہا سانحہ منیٰ کے زخم مندمل ہونے والے اور یہ دردناک واقعہ فراموش ہونے والا نہیں ہے۔ ۱۳۹۴/۷/۸ - ۱۹:۱۹
آیت اللہ سبحانی:
تکفیری گروہ اپنی گمراہ افکار جوانوں تک منتقل کرنا چاہتے ہیں
سماجی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید نے تکفیری گروہوں کی سرگرمیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا عصر حاضر میں ہمیں تکفیری گروہوں کا سامنا ہے ان کے گمراہ کن نظریات اور افکار دنیا کو آگاہ کرنا چاہئے تاکہ ہمارے جوان ان کے دھوکے میں آکر ان کے باطل افکار قبول نہ کرلیں۔ ۱۳۹۴/۳/۶ - ۱۹:۰۶
عراق میں  وحدت کی بہت زیادہ اہمیت ہےآیت اللہ جعفرسبحانی
خبررساں ایجنسی شبستان:ایران کےشہرقم  المقدسہ کے ایک مرجع تقلیدنے کہا  ہےکہ اللہ تعالیٰ ان دشمنوں کوذلیل وخوارکر ے کہ جنہوں نے اس وقت مسلمانوں کے اندرفتنہ وفساد برپا کررکھا ہے اوراہم امید کرتے ہیں کہ عراق میں ہمیشہ اتحادووحدت قائم رہے۔ ۱۳۹۳/۱۰/۱۷ - ۱۸:۴۱
تکفیری گروپ،اسلام کی الف ب سے بھی واقف نہیں ہیں آیت اللہ جعفرسبحانی
قم کے ایک مرجع تقلید نے تکفیریوں کے اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ گروپ،اسلام اورقرآن کریم کی الف ب سے بھی واقف نہیں ہیں اورلوگوں کا قتل عام کرتےہیں جبکہ اسلام کبھی بھی اس قسم کے کاموں کی اجازت نہیں دیتا ہے۔ ۱۳۹۳/۹/۶ - ۱۲:۰۳