خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۱ آیان ۱۳۹۷

الثلاثاء ١٣ صفر ١٤٤٠

Tuesday, October 23, 2018

ماہ محرم میں تہران کی قدیمی ترین اور خاص تنظیمیں
سماجی: اگر قرار یہ ہو کہ مختلف مذہبی تنظیمیں اور حسینیہ کی جانچ پڑتال کی جائے تو قدیمی ترین تنظیم سے آغاز ہونا چاہئے ایسی تنظیمیں کہ جن کے آداب و رسم خصوصیت کے حامل ہوتے ہیں۔ ۱۳۹۷/۶/۲۷ - ۲۱:۳۵
ٹرمپ کا تہران کے ساتھ بچگانہ کھیل
خبررساں ایجنسی شبستان: ٹرمپ اپنےخیالی قصوں کا کمزوراورناتوان ہیروبننا چاہتا ہےجبکہ وہ اس بات سے غافل ہے کہ اب سب لوگ سمجھ چکے ہیں کہ وہ جھوٹا چرواہا ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۹ - ۱۸:۴۱
ریاض کی جانب سےتہران کےخلاف پابندیوں کی حمایت
خبررساں ایجنسی شبستان: درحالانکہ حکومت آل سعود خطے میں بین الاقوامی قوانین کی خلا ف ورزی کرنے والا سب سے بڑا ملک پہچانا جاتا ہے لیکن اب وہ دعوی کرتا ہےکہ چونکہ ایران کے خلاف امریکی پابندیاں بین الاقوامی قوانین کا حصہ ہیں لہذا یہ حکومت ان قوانین کی مراعات کرنے کےعلاوہ کوئی چارہ نہیں رکھتی ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۱ - ۱۶:۲۴
آیت اللہ خاتمی:
اس وقت تہران میں چادرشعائراللہ کی تعظیم کا مصداق ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: آیت اللہ خاتمی نےشیعوں کی خصوصی مناسبتوں کےبارے میں کہا ہے کہ اتنی زیادہ عزت وقدردانی کا راز یہ ہےکہ اہل بیت علیہم السلام کہیں فراموش نہ ہوجائیں، درحقیقت ہمارے ائمہ ہمارے لیے نمونہ عمل ہیں لہذا ان پرتوجہ دینی چاہیے۔ ۱۳۹۷/۴/۲۸ - ۱۸:۵۵
تہران میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش ایشیا کی سب سے بڑی نمائش ہے
سماجی: ایران کے دارالحکومت تہران میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش میں ہندوستانی اسٹال کے انچارج (Bratin Dey) نے کہا تہران میں منعقد ہونے والی کتابوں کی بین الاقوامی نمائش دنیا کی سب سے بڑی نمائش ہے۔ ۱۳۹۷/۲/۲۰ - ۰۶:۲۹
تہران میں 31ویں بین الاقوامی کتاب نمائش کا افتتاح
سماجی: ایران کے دارالحکومت تہران میں کتابوں کی 31ویں بین الاقوامی نمائش کا افتتاح ہوا ہے جس میں ایرانی وزیرثقافت و ارشاد اسلامی نے شرکت کی۔ ۱۳۹۷/۲/۱۷ - ۰۹:۱۳
تہران اور اسلام آباد کے دشمن مشترک ہیں
سیاسی: ایاز صادق پاکستانی پارلیمنٹ کے اسپیکر جو کہ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لارہجانی کے میزبان ہیں، نے کہا کہ ایران اور پاکستان کے دوران اور دشمن مشترک ہیں علی لاریجانی سرکاری دورے پر ان دنوں پاکستان گئے ہوئے ہیں۔ ۱۳۹۶/۱۰/۷ - ۰۵:۱۹
13سے 17جنوری کو تہران میں اسلامی پارلیمنٹس کےاسپیکروں کا اجلاس منعقد ہوگا
خبررساں ایجنسی شبستان: ایرانی پارلیمنٹ کےاسپیکرکےخصوصی مشیرنےخبردی ہےکہ 13سے 17 جنوری 2018ء کو تہران میں اسلامی ممالک کی پارلیمنٹس کے اسپیکرزکا اجلاس منعقد ہوگا۔ ۱۳۹۶/۹/۲۷ - ۱۵:۰۸
تہران میں وحدت اسلامی کی اکتیسویں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
خبررساں ایجنسی شبستان: 5دسمبربروزمنگل کو تہران میں وحدت اسلامی کی اکتیسویں بین الاقوامی کانفرنس کا آغازہورہا ہےکہ جس میں ایران کےصدرحجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی خطاب کریں گے۔ ۱۳۹۶/۹/۱۳ - ۱۱:۴۵
پریس اور میڈیا کے حوالے سے تہران میں 23ویں نمائشگاہ کا انعقاد
پریس اور میڈیا کے حوالے سے تہران میں 23ویں نمائشگاہ کا انعقاد ۱۳۹۶/۸/۱۰ - ۱۸:۵۶