خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۱ آیان ۱۳۹۸

الأربعاء ٢٤ صفر ١٤٤١

Wednesday, October 23, 2019

آیت اللہ سبحانی:
تشیع ایک عقلانی مکتب ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: آیت اللہ سبحانی نےکہا ہے کہ مکتب تشیع ایک عقلانی مکتب ہےکہ جس کی بنیاد تفکرپرقائم ہےاوراس طرح نہیں ہےکہ جو بھی جو چیز کہےاسے قبول کرلے بلکہ اسےعقل اورفکرکی بنیاد پرہونا چاہیے۔ ۱۳۹۷/۱/۲۲ - ۱۴:۰۸
حجۃ الاسلام قاسم خانجانی:
خطبہ فدکیہ، تشیع کا منشور ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا مکمل آرام وسکون کے ساتھ خطبہ پڑھتی ہیں اورجن افراد سےگلہ اورشکوہ کرتی ہیں انہیں بھی احترام اورعظمت سے یاد کرتے ہیں:(یا مَعْشَرَ النَّقیبَةِ وَ اَعْضادَ الْمِلَّةِ وَ حَضَنَةَ الْاِسْلامِ)۔ ۱۳۹۶/۱۱/۱۷ - ۱۱:۵۶
اسلامی انقلاب کی حیات ،تشیع کےمرہون منت ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: اسلام کی بےنیاز ثقافت اوراس کی تاریخی جڑیں اسلامی انقلاب کی کامیابی کا باعث بنی ہیں۔ یہ انقلاب، شیعہ ثقافت کےمرہون منت ہے۔ اسلامی انقلاب میں حکومت کی کیفیت کے علاوہ یہ بھی مشخص ہوگیا کہ کس کو حکومت کرنےکا حق ہے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۱۴ - ۱۲:۵۲
حجۃ الاسلام سعید اوتارخانی:
تشیع،شیخ صدوق (رح) کی زحمات کے مرہون منت ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: شہرری کےمحکمہ اوقاف وخیراتی امورکےسربراہ نے کہا ہےکہ شیعہ، محدث عالی مقام شیخ صدوق علیہ الرحمہ کی زحمات کے مرہون منت ہیں۔ ۱۳۹۵/۱۲/۲۵ - ۱۵:۲۰
برطانوی شیعیت برطانیہ کے پیسوں سے انتہا پسندی کی تبلیغ کر رہی ہے
شبستان نیوز : آیت اللہ مجتھد شبستری نے کہا ہے کہ امریکی تسنن اور برطانوی شیعیت آل سعود کے ناجائز پیسوں کے بل بوتے پر انتہا پسندی کی تبلیغ اور میڈیا پر قمہ زنی کی ترویج کر رہی ہیں۔ ۱۳۹۵/۷/۶ - ۱۵:۳۲
حجة الاسلام ڈاکٹررفیعی:
تشیع کےحقیقی افکارکا سرچشمہ امام محمد باقر﴿ع﴾ کےافکارہیں
خبررساں ایجنسی شبستان:حجة الاسلام ڈاکٹررفیعی نے کہا ہے کہ امام باقرعلیہ السلام نے دین کے اندراوردین سےباہرکی جانب سے ہونے والے حملوں کا مقابلہ کیا تھا اورگمراہ اورمنحرف افکار کے فروغ کا راستہ روکا تھا۔ ۱۳۹۵/۶/۲۰ - ۱۷:۵۸
حجة الاسلام حسن روحانی:
امام جواد﴿ع﴾ نےتشیع کےعلمی اورسماجی مکتب کو جلا بخشا تھا
خبررساں ایجنسی شبستان:ایران کے شہربابل کےامام جمعہ نے کہا ہے کہ حضرت امام جواد علیہ السلام نے تشیع کےعلمی اورسماجی مکتب کو ایک خاص جلا بخشا ہے اورکئی شاگروں کی تربیت کرکے اس دوراورموجودہ دورکی ضرورتوں کا جواب دیا تھا۔ ۱۳۹۵/۶/۱۱ - ۱۵:۳۰
تشیع کیا ھے؟ رہبر انقلاب اسلامی کی زبانی
تشیع کیا ھے؟ رہبر انقلاب اسلامی کی زبانی ۱۳۹۴/۱۱/۲۱ - ۰۷:۱۴
حجة الاسلام خسروپناہ:
معصومین﴿ع﴾ کی دعائیں،تشیع کا عظیم ترین عرفانی ماخذ ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: دعائیں،مکتب تشیع کا عرفانی ماخذ ہے اوران میں سے کسی ایک دعا میں بھی کفرآمیز کلمات نہیں ہیں کیونکہ معصومین علیہم السلام کبھی بھی تعبیرات میں مشکل کا شکار نہیں ہوئے ہیں ۔ شیعہ عرفاء نے بھی معصومین علیہم السلام سے سیروسلوک اورشہود کا ترجمہ سیکھا ہے،بنا بریں وہ بھی کفرآمیزکلمات میں گرفتارنہیں ہوتے ہیں۔ ۱۳۹۴/۱۱/۵ - ۱۳:۵۱
امریکہ اور سعودی عرب شدت پسندوں کی حمایت میں متحد اور حکومت پاکستان انکا ساتھ دے رہی ہے، علامہ امین شہیدی
خبررساں ایجنسی شبستان: مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم کے دفتر میں "پاکستان کے موجودہ حالات، داعش، تکفیریت اور تشیع کی نظر سے" کے عنوان سے ایک اہم فکری نشست کا اہتمام کیا گیا۔ اس فکری نشست سے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شعبہ قم حجت الاسلام والمسلمین میثم ہمدانی اور مہمان خصوصی ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل حجت الاسلام والمسلمین امین شہیدی نے خطاب کیا۔ ۱۳۹۳/۹/۷ - ۲۲:۴۷