خبرگزاری شبستان

یکشنبه ۱ اردیبهشت ۱۳۹۸

الأحد ١٦ شعبان ١٤٤٠

Sunday, April 21, 2019

اسرائیل پہلے کی نسبت زیادہ کمزور ہو چکا ہے
شبستان نیوز : ادارہ اندیشہ سازانِ نور کے سربراہ نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں انجام دیے جانے والے امریکہ کے تمام منصوبے ناکام ہو چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل اب وہ پہلے والا اسرائیل نہیں رہا بلکہ پہلے کی نسبت بہت زیادہ کمزور ہو چکا ہے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۲ - ۲۰:۱۰
سلامتی کونسل میں اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کے خاتمے"نامی مسودے کوپیش کرنے کے لیے عرب لیگ کا سمجھوتہ
خبررساں ایجنسی شبستان:عرب لیگ نے ایک نشست میں فلسطینی حکومت کی تاسیس اوراسرائیل کے غاصبانہ قبضے کے خاتمے نامی مسودے کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کرنے کا سمجھوتہ کیا ہے۔ ۱۳۹۳/۹/۱۰ - ۱۰:۴۹