خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۳۰ خرداد ۱۳۹۷

الأربعاء ٧ شوّال ١٤٣٩

Wednesday, June 20, 2018

حجۃ الاسلام غلام حسن تسخیری:
انتظاریعنی ذمہ داری کا احساس کرنا
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کے صوبہ سپاہ قدس میں نمائندہ ولی فقیہ کےدفترکےانچارج نے کہا ہے کہ انتظارکا دقیق معنی اپنے اورمعاشرے کےمقابلےمیں ذمہ داری کا احساس کرنا ہے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۲۵ - ۱۷:۱۷
رہبر معظم کی مرحوم عسگر اولادی کے اہلخانہ اور دوستوں سے ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے انقلاب کے وفادار ساتھی اور سچے مجاہد مرحوم حبیب اللہ عسگر اولادی کے اہلخانہ اور ان کی یاد منعقد کرنے والے بعض اہلکاروں سے ملاقات کی اور اس ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے مرحوم عسگر اولادی کو تین ممتاز تدین، تخلق اور تفکر کا حامل قراردیتے ہوئے فرمایا: مرحوم عسگر اولادی کی سبق آموز خصوصیات میں ان کی تلاش و کوشش ، پیہم سیاسی تحرک اس حقیقت کا مظہر ہے کہ انسان کو جد وجہد اور جہاد کے میدان میں کبھی بھی ضعف ، سستی، کاہلی ، غفلت کا احساس اور گوشہ نشینی اختیار نہیں کرنی چاہیے ۱۳۹۳/۹/۱۴ - ۱۷:۴۵