خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۲۰ آذر ۱۳۹۷

الثلاثاء ٣ ربيع الثاني ١٤٤٠

Tuesday, December 11, 2018

محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ کی طاقت کا بہترین ہتھیارایثاروقربانی کا جذبہ ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کے وزیرخارجہ نےایثاروقربانی کےجذبےکو اسلامی جمہوریہ ایران کی طاقت کا اہم ترین وسیلہ قراردیتےہوئے کہا ہے کہ روزمرہ کی مشکلات اوردشواریوں کے باوجود ہماری عوام ایثاروقربانی کے جذبےکے ساتھ اپنےملک اوراس کےاستقلال کی حفاظت کےلیے کھڑی ہوئی ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۲۵ - ۱۶:۱۹
اسلامی جمہوریہ سے کیا مراد ہے؟ آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
اسلامی جمہوریہ سے کیا مراد ہے؟ آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای ۱۳۹۶/۱۱/۲۱ - ۱۷:۴۶
رکن پارلیمنٹ ولی داداشی:
اسلامی جمہوریہ ایران شہداء کے خون کی برکت سے مستحکم و پائیدار ہے
سیاسی: ایران کے شہر بندر آستارا سے پارلیمنٹ کے ممبر نے کہا اسلامی جمہوریہ ایران شہداء کے خون کی برکت سے انتہائی مستحکم اور پائیدار ہے اور ایران کی عزت و سربلندی شہدا کے خون کے مرہون منت ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۱۹ - ۱۷:۰۰
آیت اللہ سبحانی:
اسلامی جمہوریہ ایک نعمت ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: آیت اللہ سبحانی نےکہا ہےکہ حکمران، آہستہ آہستہ مشکلات کو حل کریں، دنیا میں مشکل سےخالی کوئی حکومت نہیں ہے، ایک مملکت کا نظام چلانا مشکل کام ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۱۳ - ۱۴:۰۰
ایران کے مختلف شہروں میں دینی طلاب کے شیخ نمر کی سزائے موت پر احتجاجی مظاہرے
ایران کے مختلف شہروں میں دینی طلاب کے شیخ نمر کی سزائے موت پر احتجاجی مظاہرے ۱۳۹۴/۱۰/۱۷ - ۱۲:۳۷
اسلامی جمہوریہ ایران، دنیا میں اسلامی اقدار کا مستحکم قلعہ ہے
خبررساں ایجنسی شبستان:ایران کےشہرتیران کے امام جمعہ نے دنیا میں ایران کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران،دنیا میں اسلامی اقدارکا مستحکم قلعہ شمارہوتا ہے۔ ۱۳۹۳/۱۱/۱۵ - ۱۶:۱۲
یرانی وزیر خارجہ ایروان روانہ ہوگئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف ایروان روانہ ہوگئے ہیں۔  ۱۳۹۳/۱۱/۶ - ۲۲:۴۶
دہشتگردی کا مسئلہ اسوقت علاقے کے تمام ممالک کیلئے خاص اہمیت کا حامل ہے، ڈاکٹر علی لاریجانی
خبررساں ایجنسی شبستان: دورہ پاکستان سے واپسی پر تہران ایئرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا کہنا تھا کہ اس دورے میں پاکستان کے حکام سے سکیورٹی اور سرحدی مسائل پر بھی گفتگو ہوئی اور اس مسئلے پر مزید توجہ دیئے جانے پر زور دیا گیا۔ ۱۳۹۳/۹/۱۵ - ۱۳:۰۲
رہبر معظم کا فوج کے تربیت یافتہ جوانوں کی حلف برداری کی تقریب سے خطاب
خبررساں ایجنسی شبستان: رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگي میں آج صبح (بروزپیر) امام علی (ع) فوجی یونیورسٹی میں اسلامی جمہوریہ ایران کی فوجی یونیورسٹیوں کے تربیت یافتہ جوانوں کی مشترکہ آٹھویں حلف برداری اور نشان اعطا کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی، تقریب کے میدان میں پہنچ کر سب سے پہلے شہداء کے مزار پر حاضر ہوئے اور دفاع مقدس کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اللہ تعالی کی بارگاہ میں ان کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔ ۱۳۹۳/۹/۱۴ - ۱۸:۳۱