خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۳ بهمن ۱۳۹۶

الثلاثاء ٧ جمادى الأولى ١٤٣٩

Tuesday, January 23, 2018

حجۃ الاسلام ماندگاری:
منتظرین، دنیا سےمحبت نہیں کرتے ہیں
خبررساں ایجنسی شبستان: مسجد مقدس جمکران کےخطیب نےکہا ہےکہ امام زمانہ علیہ السلام کے منتظرین کی ایک خصوصیت یہ ہےکہ وہ دنیا سےمحبت نہیں کرتے ہیں اورآخرت اورجہاد کے لیے آمادہ ہوتے ہیں اورمنتظرین کی دوسری خصوصیت یہ ہے کہ وہ اس دنیا سےآخرت کے لیے زاد راہ مہیا کرتے ہیں۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۳ - ۱۳:۰۰
امیرالمومنین﴿ٕع﴾ کی ایرانیوں کے ساتھ محبت
خبررساں ایجنسی شبستان: تاریخ اسلام میں ایسی متعدد روایات موجود ہیں کہ جن سے معلوم ہوتا ہے کہ امیرالمومنین علیہ السلام دیگراقوام کے لوگوں کے ساتھ انتہائی محبت سے پیش آیا کرتے تھے کہ جن میں ایرانیوں کےساتھ امام علی علیہ السلام کی محبت کی طرف اشارہ کیا جاسکتا ہے۔ ۱۳۹۵/۶/۳۱ - ۱۷:۲۵
حجۃ الاسلام حیدری:
امام زمانہ(عج) سے محبت کا پہلا اثرذمہ داری کااحساس کرنا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان:مہدویت کے محقق نے ذمہ داری کے احساس کوامام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی محبت کا پہلا اثرقراردیتے ہوئے کہا ہے کہ نظریاتی اصولوں کے تحت امامت کا سرچشمہ، معاشرے کے بارے ذمہ داری کا احساس کرنا ہے،کیونکہ ذمہ داری کا احساس،اسلامی معاشرے کی نجات کا ذریعہ ہے۔ ۱۳۹۴/۲/۲۰ - ۱۲:۵۳
تکفیریت کو بے نقاب کرنے کیلئے علماء کرام اپنا کردار ادا کریں، علامہ ناصر عباس جعفری
خبررساں ایجنسی شبستان: جعفریہ کالونی میں کارکنوں سے خطاب میں ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان کو امن و محبت اور بھائی چارے کا گہوارہ بنانا چاہتے ہیں اور ہم نے ہمیشہ امن اور محبت کی بات کی ہے۔ ۱۳۹۳/۹/۱۶ - ۱۰:۵۶