خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۵ تیر ۱۳۹۷

الاثنين ٤ ذو القعدة ١٤٣٩

Monday, July 16, 2018

حجت الاسلام سرلک:
امام حسین(ع) انسان کو حقیقی معبود سے ملا دیتے ہیں
سماجی: ایران کے نامور عالم دین اور دینی علوم کے استاد نے کہا امام حسین(ع) انسان کی ہدایت کا وسیلہ ہیں وہ انسان کو اس حقیقی معبود سے ملا دیتے ہیں۔ ۱۳۹۶/۸/۲۲ - ۱۹:۳۹
آیت اللہ سیدحسن عاملی:
دنیا کو امام حسین(ع) کے افکار کی ضرورت ہے
سماجی: ایران کے صوبہ اردبیل میں نمائںدہ ولی فقیہ نے کہا دنیا کو امام حسین(ع) کے افکار کی ضرورت ہے انہوں نے کہا کربلا کے اس شہید کے بلند افکار کی دنیا میں ترویج ہونی چاہئے۔ ۱۳۹۶/۸/۲۱ - ۱۹:۱۴
چہلم حضرت امام حسین(ع)) کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینی(رہ) تہران میں مجلس عزا کا انعقاد؛ رہبر انقلاب اسلامی ایران کی شرکت
چہلم حضرت امام حسین(ع)) کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینی(رہ) تہران میں مجلس عزا کا انعقاد؛ رہبر انقلاب اسلامی ایران کی شرکت ۱۳۹۶/۸/۲۱ - ۱۸:۱۷
چہلم امام حسین(ع) کی مناسبت سے ہر قسم کی مشکل سے نمٹنے کیلئے مختلف ایمبولینسز اور میڈیکل کے حوالے سے تقریب کا انعقاد؛ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر صحت ڈاکٹر حسین قاضی زادہ کی خصوصی شرکت
چہلم امام حسین(ع) کی مناسبت سے ہر قسم کی مشکل سے نمٹنے کیلئے مختلف ایمبولینسز اور میڈیکل کے حوالے سے تقریب کا انعقاد؛ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر صحت ڈاکٹر حسین قاضی زادہ کی خصوصی شرکت ۱۳۹۶/۸/۳ - ۱۸:۰۶
استعماری ذرائع ابلاغ نے اربعین کی پیادہ روی کا صحافتی بائیکاٹ کر کے اپنی اسلام دشمنی کا ثبوت دیا ہے
سماجی: ایران کے نامور عالم دین نے اربعین حسینی کے اجتماع کو سب سے بڑا اجتماع قرار دیا اور کہا استعماری ذرائع ابلاغ نے اربعین کی پیادہ روی کا صحافتی بائیکاٹ کر کے اپنی اسلام دشمنی کا ثبوت دیا ہے۔ ۱۳۹۵/۹/۴ - ۲۰:۵۰
ہادی جھرمی:
چہلم امام حسین(ع) کا عظیم اجتماع تشیع اور اہل بیت(ع) کی عظمت کی علامت ہے
سماجی: ایران کے صوبہ فارس کے ایک سیاسی عہدیدار نے کہا حضرت امام حسین(ع) کی چہلم پر لوگوں کا عظیم اجتماع اہل بیت(ع) اور مذہب تشیع کی عظمت کی علامت ہے انہوں نے کہا افسوسناک امر یہ ہے کہ قرآن اور اسلام کے نام پر شددت پسندی کی ترویج ہورہی ہے اور یہ امر اہل بیت(ع) سے جدائی کا نتیجہ ہے۔ ۱۳۹۴/۹/۱۹ - ۲۰:۴۲
چہلم حضرت امام حسین(ع) کی مناسبت سے زائرین کی خدمت کیلئے دنیا کا سب سے بڑا دسترخوان
چہلم حضرت امام حسین(ع) کی مناسبت سے زائرین کی خدمت کیلئے دنیا کا سب سے بڑا دسترخوان ۱۳۹۴/۹/۱۳ - ۰۹:۵۳
عراقی اور ایرانی حکام کے درمیان ملاقات:
چہلم امام حسین(ع) کے موقع پر زائرین کی خدمت کیلئے آمادگی کا اظہار
سیاسی: نجف اشرف اور تہران کے حکام کے درمیان حضرت امام حسین(ع) کے چہلم کے موقع پر زائرین کیلئے بہتر سے بہتر خدمات کی انجام دہی کیلئے ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ ۱۳۹۴/۸/۱۲ - ۱۹:۴۱
اس سال کربلاء معلیٰ میں چہلم امام حسین۔ع۔کے لئے 17ملین زائرین کے پہنچنے کی توقع۔
خبررساں ایجنسی شبستان {مانیٹرنگ ڈیسک} عراق کے صوبہ کربلاء معلیٰ کے محکمہ سیاحت وآثارقدیمہ کے سربراہ نے یہ توقع ظاہرکی ہے اس سال چہلم امام حسین۔ع۔ منانے17ملین زائرین آئیں گے ۱۳۹۳/۹/۱۶ - ۲۱:۲۱