خبرگزاری شبستان

شنبه ۲۸ مهر ۱۳۹۷

السبت ١٠ صفر ١٤٤٠

Saturday, October 20, 2018

امریکہ کے شہر کارمل میں پہلی مسجد کا افتتاح
بین الاقوامی: امریکہ کی ریاست انڈیانا کی بلدیہ نے اس شہر میں پہلی مسجد کی تعمیر کی اجازت دے دی ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۶ - ۰۷:۰۳
واشنگٹن میں ایک مسلمان خاتون کو حجاب کی وجہ سے بینک سے باہر نکال دیا گیا
بین الاقوامی: امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں ایک مسلمان خاتون کو حجاب کی وجہ سے بینک سے نکال دیا گیا ۱۳۹۶/۲/۲۶ - ۰۵:۵۷
امریکی ریاست جارجیا میں مساجد کے دروازے غیرمسلموں پر کھول دئیے گئے
بین الاقوامی: گذشتہ روز امریکی ریاست جارجیا میں 20 مساجد کے دروازے غیرمسلمانوں پر کھول دئیے گئے۔ ۱۳۹۵/۱۲/۲۳ - ۰۴:۴۹
امریکہ میں مسجد کو نذر آتش کرنے والے ملزم کو 30 سال قید کی سزا
بین الاقوامی: امریکہ کی ریاست فلوریڈا کی عدالت نے اس ریاست میں ایک مسجد کو آگ لگانے والے امریکی شہری کو 30 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ ۱۳۹۵/۱۱/۲۰ - ۱۱:۴۶
ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی کے قانون پر دستخط کردئیے
بین الاقوامی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسلمان پناہ گزینوں کے امریکہ میں داخلے پر پابندی پر مبنی قانون پر دستخط کردئیے ہیں۔ ۱۳۹۵/۱۱/۹ - ۱۹:۲۹
امریکہ میں ایکی مسلمان خاتون کو حجاب کی وجہ سے ملازمت سے فارغ کردیا گیا
بین الاقوامی: امریکہ میں ایک مسلمان خاتون کو اس کے حجاب کی وجہ سے ملازمت سے فارغ کردیا گیا۔ ۱۳۹۵/۵/۱۷ - ۰۵:۵۰
ایک بار پھر امریکی مسلمان پر حملہ
بین الاقوامی: گذشتہ روز ایک مسلمان ٹیکسی ڈرائیور پر امریکہ میں حملہ کیا گیا۔ ۱۳۹۵/۳/۵ - ۱۸:۵۵
امریکہ میں مسلمانوں کے خلاف نفرت کی فضا میں اضافہ
بین الاقوامی: امریکہ میں مسلمانوں کے مراکز پر امریکیوں کے حملوں میں شدت آگئی۔ ۱۳۹۴/۵/۵ - ۲۰:۰۹
امریکہ میں نسلی تعصب کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
بین الاقوامی، نیویارک میں سیاہ فام امریکیوں نے پولیس کے امتیازی سلوک کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ ۱۳۹۳/۹/۱۷ - ۱۶:۰۵