خبرگزاری شبستان

جمعه ۹ خرداد ۱۳۹۹

الجمعة ٧ شوّال ١٤٤١

Friday, May 29, 2020

ایرانی صدر کا جمہوریہ آذربائیجان کا دورہ
سیاسی: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جمہوریہ آذربائیجان کے دورے پر باکو پہنچ گئے ہیں۔ ۱۳۹۷/۱/۸ - ۲۰:۳۹
ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنے دوسرے دور حکومت کیلئے حلف اٹھالیا
سیاسی: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے حکومت کے بارہویں اور اپنے دوسرے دورہ حکومت کا حلف اٹھالیا۔ ۱۳۹۶/۵/۱۵ - ۲۰:۳۴
ایرانی عوام کو ڈاکٹر حسن روحانی پر اعتماد کا اظہار
سیاسی: ایرانی صدر اپنے رقیب سید ابراہیم رئیسی سے لاکھوں ووٹ زیادہ لیکر آگے ہیں۔ ۱۳۹۶/۲/۳۰ - ۲۱:۰۳
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی مختلف بین الاقوامی صحافیوں سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی مختلف بین الاقوامی صحافیوں سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ۱۳۹۶/۱/۲۱ - ۱۹:۵۳
ایرانی صدر نے نئے سال کی آمد پر مراجع تقلید کو مبارک باد پیش کی
سیاسی: صدر اسلامی جمہوریہ ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے سال جدید کی مناسبت سے مراجع تقلید کو مبارک باد پیش کی انہوں نے شہر قم میں مراجع تقلید کو جدا جدا ٹیلیفون کرکے نئے شمسی سال کی مناسبت سے مبارک باد پیش کی ہے۔ ۱۳۹۶/۱/۳ - ۱۹:۴۸
بم دھماکوں نے ایرانی صدر کا بلجئیم کا دورہ ملتوی کردیا
سیاسی: ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی 30 مارچ کو آسٹریا کے دورے پر روانہ ہورہے ہیں انہیں بلجئیم کے دورے پر بھی جانا تھا لیکن برسلز ائیرپورٹ پر بم دھماکوں کے بعد ان کا بلجئیم کا دورہ ملتوی ہوگیا ہے۔ ۱۳۹۵/۱/۹ - ۱۸:۳۶
اسلامی جمہریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی یورپ کے دورے پر
اسلامی جمہریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی یورپ کے دورے پر ۱۳۹۴/۱۱/۶ - ۰۸:۵۸
سعودی حکومت کی غفلت اور بدانتظامی کی بنا پر حجاج کرام کی اموات واقع ہوئیں، ایرانی صدر
خبررساں ایجنسی شبستان: نیویارک سے تہران واپس پہنچنے پر مہر آباد ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ ایران کی نظر میں منٰی کا واقعہ کوئی معمولی واقعہ نہیں ہے اور سعودی حکومت کو چاہیئے کہ اس واقعے کی ویڈیو فلم دکھائے۔ انھوں نے کہا کہ منٰی کے حادثے کا شکار ہونے والوں کی حالت نہایت افسوسناک ہے. ۱۳۹۴/۷/۸ - ۱۴:۱۷
نیویارک میں ایرانی صدر کی اہم ملاقاتیں
سیاسی: ایرانی صدر نے گذشتہ روز نیویارک میں روس اور برطانیہ کے بلند پایہ حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔ ۱۳۹۴/۷/۷ - ۱۲:۴۳
آیت اللہ موسوی اردبیلی:
ایٹمی مسئلے پر مذاکرات میں کامیابی نے ملت ایران کو سربلند کردیا ہے
سیاسی: ایران کے مرجع تقلید نے ایران کے جوہری مسئلے پر تاریخی معاہدے کو ملت ایران کی بہت بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا اس معاہدے نے ملت ایران کو سربلند کردیا ہے۔ ۱۳۹۴/۴/۲۵ - ۲۰:۰۹