خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۱۹ آذر ۱۳۹۷

الاثنين ٢ ربيع الثاني ١٤٤٠

Monday, December 10, 2018

حضرت زینب کبری(س) کی نظرمیں عاشورا کے زیبا ہونےکا فلسفہ
خبررساں ایجنسی شبستان: حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی وجودی وسعت اس سےکہیں زیادہ وسیع ہے اور وہ مسائل اورواقعات کو کسی اورنگاہ سے دیکھتی ہیں۔ حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی نظر میں ان شہداء کو دیکھنا یعنی حکمت اورقرب الہی کے مقام پرفائز ہونا اوررضوان الہی کے جوار میں قرارپانا ہے۔ ۱۳۹۷/۱/۱۳ - ۱۲:۴۸
حجۃ الاسلام علی رضایی:
اسلامی انقلاب، عاشورا کا مکمل آئینہ ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی میں نمائندگی ولی فقیہ کےعلماء کےامورکے مشیر نےاسلامی انقلاب کو عاشورا کا مکمل آئینہ قراردیتے ہوئے کہا ہےکہ جس طرح عاشورائیوں نے اپنی جانیں قربان کردیں تاکہ ان کے امام زندہ رہیں اسی طرح شہدائے انقلاب نے بھی اسلام، نظام اورقیادت کے تحفظ کے لیے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کردیے تھے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۲۶ - ۱۴:۴۴
اسلام، قرآن اور سنت پیغمبر اکرم (ص) مکتب عاشورا کے سائے میں پروان چڑھے
شبستان نیوز : زنجان کے امام جمعہ نے کہا ہے کہ نظام اسلامی، قرآن اور سنت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بقاء سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کے انسان ساز مکتب کی بدولت ممکن ہوئی ہے۔ اگر عاشورا نہ ہوتا تو یہ چیزیں فنا ہو جاتیں۔ ۱۳۹۶/۸/۲۱ - ۰۹:۵۳
عاشورا عقل و عشق کے اتصال کا مقام ہے
شبستان نیوز : اسلامی فلسفے کے برجستہ اور معروف استاد نے دین مبین اسلام میں اربعین کے مقام و منزلت اور اس کے مختلف پہلؤوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اربعین ہمارے دین میں ایک مقدس لفظ ہے۔ ۱۳۹۶/۸/۲۰ - ۱۹:۱۴
عاشور میں خاندانوں کی شرکت اور دین کا دفاع، اہم نکات کا حامل ہے
شبستان نیوز : حوزہ علمیہ قم کے مبلغ نے کہا ہے کہ واقعہ کربلا میں مردوں کے علاوہ ان کے خاندانوں کی شرکت اور پھر ان خاندانوں کی طرف سے دین کے دفاع میں بہت سے اہم نکات پائے جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کربلا اسلامی تربیت کا نمونہ اور علامت ہے، وہ تربیت جو ایک خاندان میں ہمیں نظر آتی ہے۔ ۱۳۹۶/۸/۷ - ۱۷:۳۷
حجۃ الاسلام سید محسن محمودی گلپایگانی:
عاشورا کا ایک اہم ترین پیغام اسلام کی حفاظت کرنا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: حوزہ ویونیورسٹی کےاستاد نےمکتب عاشورا کو استقامت اورشجاعت کا درس قراردیتے ہوئےکہا ہے کہ عاشورا کا ایک اہم ترین پیغام اسلام کی حفاظت کرنا ہے۔ ۱۳۹۶/۸/۱ - ۱۵:۳۲
عاشورا کا پیغام؛ حریت، بصیرت، عبودیت، عدالت اور عزت ہے
شبستان نیوز : رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وصال کے بعد اسلامی معاشرے کے سیاسی، اجتماعی، اقتصادی اور ثقافتی حالات الٹ پلٹ کر رہ گئے۔ اس کی بنیادیں ہل کر رہ گئیں اور اسلامی معاشرہ اس حالت کو پہنچ گیا کہ امام حسین علیہ السلام کھڑے ہوئے اور اپنے خون سے اسلام کے دامن سے لپٹنے والے ننگ و عار کے دھبوں کو دھو ڈالا اور پوری نوع انسانیت کے لیے ایک حسینی مدرسے کی بنیاد رکھی۔ ۱۳۹۶/۷/۲۹ - ۱۸:۴۷
’’چہار گفتار‘‘: عاشورا کے اسباب، محرکات اور نتائج کو بیان کرتی ہوئی کتاب
شبستان نیوز : کتاب ’’چہار گفتار‘‘ در حقیقت رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کی ان چار تقاریر کا مجموعہ ہے، جن میں واقعہ کربلا کے اسباب، محرکات اور نتائج کو زیر بحث لایا گیا ہے۔ ۱۳۹۶/۷/۲۶ - ۱۹:۱۰
جوان، عاشورا کےعرفانی پہلو کے پیاسےہیں
خبررساں ایجنسی شبستان: ایک جوان نےکہا کہ یونیورسٹی میں میرے دوستوں کے درمیان یہ سوال پیش ہوا کہ قیام عاشورا، اسلام کے تشدد کا ظہورتھا، عاشورا میں اسلام کا تشدد ظاہرہوا، اس جوان کے سوال نے مجھے ہلا کررکھ دیا ۔ ۔ ۔ ۱۳۹۶/۷/۲۶ - ۱۸:۰۳
وفاداری دینداروں کے لیے عاشورا کا سب سے بڑا درس ہے
شبستان نیوز : ایلام میں امام جمعہ اور نمائندہ ولی فقیہ نے کہا ہے کہ رہبر معظم اور عوام کا سب سے بڑا مطالبہ اقتصادی مسائل کا حل ہے۔ اس اہم معاملے کی جانب توجہ کرنا بہت ضروری ہے۔ ۱۳۹۶/۷/۱۰ - ۲۰:۳۱