خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۵ شهریور ۱۳۹۸

الاثنين ١٧ المحرّم ١٤٤١

Monday, September 16, 2019

حجت الاسلام صادقی:
حضرت امام زمان(عج) کی حضرت علی اکبر(ع) سے شباہت
حجت الاسلام صادقی نے کہا حضرت علی اکبر(ع) کی خصوصیات میں سے ہے کہ ہمیشہ حالت جنگ میں رہتے تھے اور اس سے بڑھ کر اور کوئی چیز نہیں ہے کہ انسان اپنے زمانے کے امام کی شناخت کے بعد اپنی جان کو اپنے امام کیلئے قربان کرے۔ ۱۳۹۷/۶/۲۷ - ۲۱:۳۹
امام زمانہ (عج) کہاں زندگی گزار رہے ہیں؟!
شبستان نیوز: غیبت کبریٰ میں امام زمانہ (عج) کے زندگی گزارنے کے مقام کا نامعلوم ہونا اس بات کا سبب بنا ہے کہ بہت سے بے دلیل اور لا یعنی قسم کے دعوے کیے جانے لگے اور لوگوں نے ایسے ایسے مقامات بنانا شروع کر دیے جو عقلی و تاریخی حوالے سے ثابت نہیں ہیں۔ ۱۳۹۵/۳/۸ - ۱۶:۱۱
امام زمانہ(عج) کا انتظار افضل ترین عبادت ہے
سماجی: حجت الاسلام طواف نے کہا امام زمانہ(عج) کا انتظار افضل ترین عبادت ہے۔ ۱۳۹۵/۳/۳ - ۱۸:۵۹
یا مہدی(عج) مدد کو آئیے
یا مہدی(عج) مدد کو آئیے ۱۳۹۴/۱۱/۲۸ - ۱۳:۳۷
رہبر انقلاب اسلامی کے امام زمانہ(عج) کے نام چند جملے
رہبر انقلاب اسلامی کے امام زمانہ(عج) کے نام چند جملے ۱۳۹۴/۱۱/۳ - ۰۸:۳۸
امام زمانہ(ع) کی غیبت کے دورمیں نمازعید اورجمعہ کیوں واجب نہیں ہے؟
خبررساں ایجنسی شبستان: امام معصوم علیہ السلام کی موجودگی میں نمازعید فطر،قربان اورجمعہ واجب ہے لہذا انہیں جماعت کے ساتھ پڑھنا چاہیے لیکن سوال یہ ہے کہ غیبت کے دورمیں یہ نمازیں واجب کیوں نہیں ہیں؟ ۱۳۹۴/۷/۲ - ۱۷:۵۰
ہم امام زمانہ(عج) کو کیوں نہیں دیکھ سکتے؟
سماجی: گناہوں سے آلودہ آنکھیں امام زمانہ(عج) کو دیکھنے کی اہلیت نہیں رکھتی ہیں دعا اور توسل کا اثر تب ہوتا ہے کہ جب دعا اور توسل کیلئے کوئی چیز مانع نہ ہو پس اگر کوئی امام زمانہ(عج) کی زیارت کرنا چاہتا ہے تو وہ شخص اس کا اہل ہونا چاہئے۔ ۱۳۹۴/۵/۴ - ۲۱:۰۲
آیت اللہ مظاہری:
امام عصر(عج) کے ظہور کا انتظار افضل ترین عبادت ہے
سماجی: ایران کے صوبہ اصفہان کے دینی مدارس کے سرپرست اعلی نے کہا امام عصر(عج) کے ظہور کا انتظار افضل ترین عبادت ہے۔ ۱۳۹۴/۳/۱۶ - ۱۹:۳۴
حجت الاسلام والمسلمین رحیمیان:
انقلاب اسلامی ایران انقلاب مہدی(عج) کا پیش خیمہ ہے
سماجی: ایران کے شہر قم میں مسجد مقدس جمکران کے متولی نے کہا امام خمینی(رہ) نے فرمایا تھا انقلاب اسلامی صرف ایران تک محدود نہیں ہے یہ انقلاب، امام مہدی(عج) کے عظیم انقلاب کا مقدمہ ہے۔ ۱۳۹۴/۳/۱۰ - ۱۹:۴۶
امام زمانہ(عج) کا زہد،بشریت کے لیے نمونہ عمل
خبررساں ایجنسی شبستان: دیگرمعصومین کی طرح امام مہدی علیہ السلام بھی اخلاقی کمالات کے مالک ہیں۔ کیونکہ معصومین علیہم السلام،انسان کامل ہیں اورہرلحاظ سے بشریت کےلیے نمونہ عمل ہیں لہذا وہ اچھے اخلاق بالخصوص زہد جیسی فضیلت کے اعلیٰ ترین مقام پرفائز ہیں۔ ۱۳۹۴/۲/۲۷ - ۱۳:۳۱