خبرگزاری شبستان

شنبه ۲۸ مهر ۱۳۹۷

السبت ١٠ صفر ١٤٤٠

Saturday, October 20, 2018

حجت الاسلام ناصر رفیعی:
قرآن کریم سے مانوس ہونا بصیرت کا باعث ہے
سماجی: ایران کے نامور خطیب نے کہا بصیرت پیدا کرنے کے راستوں میں سے ایک قرآن فہمی اور قرآن کریم کی تعلیم ہے انہوں نے کہا صرف تلاوت اور حفظ قرآن کریم کافی نہیں ہے کیونکہ بہت سارے دشمنان اور قاتلان اہل بیت(ع) قاری اور حافظ قرآن تھے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۱ - ۰۴:۳۶
حجت الاسلام ڈاکٹر رفیعی:
ایران میں حجاب کا مسئلہ سیاسی نہیں ہے
سماجی: یونیورسٹی اور دینی مدارس کے معروف پروفیسر نے کہا کہ ظاہری طور پر بے پردہ خواتین کی غیرمعمولی تعداد دینی پروگراموں میں شرکت کرتی ہے۔ ۱۳۹۶/۳/۲۷ - ۱۳:۴۱
حجت الاسلام ڈاکٹر رفیعی:
جوانوں کو ہدایت و رہنمائی کی ضرورت ہے
سماجی: ایران کے نامور عالم دین اور پروفیسر حجت الاسلام ڈاکٹر رفیعی نے اعتقادی رہنمائی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا آج ہمارے جوانوں کو اس رہنمائی اور ہدایت کی ضرورت ہے ہمیں اس سلسلے میں کوشش کرنی چاہئے۔ ۱۳۹۵/۳/۲۰ - ۱۹:۱۱
پیغمبر اسلام ﷺ اخلاق کا بہترین نمونہ تھے
سماجی، ایران کے نامور خطیب حجت الاسلام و المسلمین ناصر رفیعی نے کہا ہے کہ پیغمبر اسلام ﷺ اخلاق کا بہترین نمونہ تھے۔ ۱۳۹۳/۱۰/۱ - ۲۰:۵۲