خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۱۹ آذر ۱۳۹۷

الاثنين ٢ ربيع الثاني ١٤٤٠

Monday, December 10, 2018

انصار اللہ کے وفد کی سید حسن نصر اللہ سے ملاقات
خبررساں ایجنسی شبستان یمن کی اسلامی تنظیم کے ایک اعلی وفد نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔ ۱۳۹۷/۵/۲۹ - ۰۱:۳۵
دشمن نے ایران کو پہچانا نہیں/ ایران آج ہر دور سے زیادہ طاقتور ہے: سید حسن نصر اللہ
خبررساں ایجنسی شبستان حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے دوہزار چھے میں لبنان پر مسلط کی گئی اسرائیل کی تینتیس روزہ جنگ کو بارہ سال مکمل ہونے کے موقع پراپنے ایک خطاب میں اس جنگ کے بعض پہلوؤں کی تشریح کی۔ ۱۳۹۷/۵/۲۴ - ۲۳:۴۶
صہیونی حکومت کے ساتھ معرکہ آرائی کے لئے مزاحمتی تحریک مکمل آمادہ ہے: سید حسن نصر اللہ
خبررساں ایجنسی شبستان حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے صیہونی حکومت کے ساتھ معرکہ آرائی کے لئے استقامتی تحریک کی مکمل آمادگی کا اعلان کیا ہے- دوسری جانب بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ ایران فلسطینی عوام کی تیسری تحریک انتفاضہ کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔ ۱۳۹۶/۹/۳۰ - ۲۱:۲۳
بیت المقدس کی آزادی کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہ کریں: سید حسن نصر اللہ
خبررساں ایجنسی شبستان حزب اللہ نے کہا ہے کہ عربی اور اسلامی ممالک کو امریکی سفراء کو وزارت خارجہ طلب کرکے امریکی صدر کے اس غیر قانونی اعلان پر باقاعدہ طور پر اعتراض کرنا چاہیے۔ ۱۳۹۶/۹/۱۷ - ۲۰:۰۴
بحران شام کے آغاز پر رہبر انقلاب سے ملاقات کا حال از زبان سید المقاومہ
خبررساں ایجنسی شبستان سید حسن نصر اللہ نے ماہ محرم الحرام کی آمد پر دینی مبلغین کے ساتھ اپنی سالانہ ملاقات کے دوران کہا کہ شام میں اسلامی مزاحمت تحریک کامیاب ہوچکی ہے اور اب صرف کچھ اکا دکا لڑائیاں ہورہی ہیں۔ ۱۳۹۶/۶/۲۱ - ۱۸:۴۰
سید حسن نصر اللہ کل سہ پہر کو33 روزہ جنگ میں کامیابی کی مناسبت سے قوم سے خطاب کریں گے
خبررساں ایجنسی شبستان حزب اللہ لبنان کے ہردلعزیز ، بےباک اور نڈر رہنما سید حسن نصر اللہ کل سہ پہر کو33 روزہ جنگ میں کامیابی کی مناسبت سے قوم سے خطاب کریں گے۔ ۱۳۹۶/۵/۲۱ - ۱۸:۲۷
رہبر معظم کا عالم اسلام کے خلاف دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنانے میں اہم اور بےمثال کردار:سید حسن نصر اللہ
خبررساں ایجنسی شبستان حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے بیروت میں امیر عبداللہیان کی قیادت میں ایرانی وفد سے ملاقات میں کہا ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےعالم اسلام کے خلاف دشمنوں کی شناخت اور ان کے شوم منصوبوں کو ناکام بنانے میں اہم اور بےمثال کردارادا کیا ہے۔ ۱۳۹۶/۵/۱۱ - ۱۷:۱۳
علاقے میں دھشتگردوں کی شکست پر سید حسن نصر اللہ نے عالم اسلام کو مبارک باد پیش کی
خبررساں ایجنسی شبستان حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے عرسال کو آزاد کرانے کا مقصد، علاقے سے دہشت گردوں کو باہر نکالنا قرار دیتے ہوئے اس کامیابی کی تمام مسلمانوں خاص طور سے اہلسنت کو مبارک باد دی جو تکفیری دہشت گردی کی بھیٹ چڑھے ہوئے ہیں۔ ۱۳۹۶/۵/۵ - ۱۸:۳۳
سید حسن نصر اللہ آج رات موصل کی آزادی کے بارے میں عوام سے خطاب کریں گے
خبررساں ایجنسی شبستان حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج رات ملکی اور غیر ملکی حالات بالخصوص عراق کے شہر موصل کی آزادی کے بارے میں عوام سے خطاب کریں گے. ۱۳۹۶/۴/۲۰ - ۱۸:۰۲
ایرانی وزیر خارجہ کی سید حسن نصر اللہ کو جنوب لبنان کی کامیابی کی سالگرہ پرمبارکباد
خبررساں ایجنسی شبستان اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک پیغام جنوب لبنان سے غاصب صہیونیوں کا قبضہ ختم کرنے کی سترہویں سالگرہ کے موقع پر حزب اللہ لبنان کے سربراہ کو مبارکباد پیش کی ہے۔ ۱۳۹۶/۳/۵ - ۱۷:۱۸