خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۱ آیان ۱۳۹۸

الأربعاء ٢٤ صفر ١٤٤١

Wednesday, October 23, 2019

نجف اشرف کی شرافت کا راز
خبررساں ایجنسی شبستان: شفیعی سروستانی نےکہا ہےکہ نجف کی شرافت ذاتی ہےکیونکہ یہ نہ فقط اللہ کی عبادت کا پہلا مقام بلکہ امیرالمومنین علیہ السلام کے دفن کا مقام ہے اوریہ جگہ امام مہدی علیہ السلام کی کریمہ حکومت کا اصلی مقام ہوگا۔ ۱۳۹۷/۵/۲۸ - ۱۵:۰۷
نجف اشرف میں امام علی(ع) نامی میڈیا سیل کا افتتاح
بین الاقوامی: نجف اشرف میں امام علی(ع) میڈیا سیل کا افتتاح ہوا ہے۔ ۱۳۹۷/۴/۱۶ - ۲۱:۳۳
نجف اشرف میں زائرین کے ہوٹل میں لگی آگ
خبررساں ایجنسی شبستان اسلامی جمہوریہ ایران کے زائرین کے امور کے دفتر کے نمائندےمرتضی آقایی کا کہنا تھا کہ ہوٹل کے کمرے میں آگ لگنے اور دھویں کی وجہ سے دم گھٹنے سے دو ایرانی خاتون زائر اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں اور ایک خاتون کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔ ۱۳۹۶/۱۱/۱۶ - ۲۱:۰۰
حرم حضرت امیرالمومنین (ع) میں صحن حضرت زہراء(س) کا افتتاح؛ رپورٹ
حرم حضرت امیرالمومنین (ع) میں صحن حضرت زہراء(س) کا افتتاح؛ رپورٹ ۱۳۹۶/۳/۱۷ - ۰۸:۳۲
عراق کے شہر نجف اشرف میں بم دھماکہ
بین الاقوامی: عراق صوبہ نجف اشرف کے علاقہ قادسیہ میں کار بم دھماکے میں کم از کم 16 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ ۱۳۹۵/۱۰/۱۲ - ۱۹:۱۶
نجف؛ عید غدیرپر لاکھوں زائرین کی آمد اور استقبال کی تیاریاں
خبررساں ایجنسی شبستان: آستانہ مقدس علوی میں لاکھوں زائرین کی آمد کے حوالے سے استقبال کی تیاریاں جاری ہیں. ۱۳۹۴/۷/۱۰ - ۱۳:۴۴
امام موسی کاظم(ع) کی شہادت کی مناسبت سے کاظمین کی طرف پیدل مارچ میں سید عمار حکیم کی شرکت
بین الاقوامی: عراق کی سیاسی جماعت مجلس اعلی اسلامی کے سربراہ نے کاظمین کی طرف پیدل مارچ میں شرکت کی ہے۔ ۱۳۹۴/۲/۲۲ - ۱۹:۳۰
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے وفد کی نجف اشرف میں نائب نمائندہ رہبر معظم عراق سے ملاقات
خبررساں ایجنسی شبستان: نجف اشرف میں ہونیوالی ملاقات میں نمائندہ رہبر نے ایم ڈبلیو ایم کے کردار کو سراہا اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے ایک مسلسل جدوجہد کے بعد تبدیل ہوتے ہیں، لہذا اس راہ پر ڈٹے رہنا اور مسلسل آگے بڑھتے رہنا ہی کامیابی ہے. ۱۳۹۴/۱/۲۷ - ۱۴:۵۱
ایام فاطمیہ کی مناسبت سے نجف اشرف میں خصوصی پروگرام
خبررساں ایجنسی شبستان:قائد انقلاب اسلامی کے دفترامورحج وزیارت اوراربعین ثقافتی کمیٹی نے ایام فاطمیہ کی مناسبت سے حرم مطہرامام علی علیہ السلام کے جوارمیں خصوصی پروگراموں کا اہتمام کیا ہے کہ جس میں ایرانی زائرین شرکت کریں گے۔ ۱۳۹۳/۱۲/۲۴ - ۱۶:۴۱
نجف اشرف
عراق: داعش دہشت گرد گروہ کے نجف اشرف میں دہشت گردی کے منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا
خبررساں ایجنسی شبستان: مالک اشتر بٹالین کے کمانڈر سید علی الفیاض کے مطابق اس گروہ کا ارادہ تھا کہ نجف اشرف میں دو بڑے دہشت گردانہ آپریشن کے لئے لازمی مقدمہ فراہم کرے ۔ ۱۳۹۳/۱۲/۲۱ - ۱۳:۱۱