خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۳ بهمن ۱۳۹۶

الثلاثاء ٧ جمادى الأولى ١٤٣٩

Tuesday, January 23, 2018

حجت الاسلام ناصر رفیعی:
قرآن کریم سے مانوس ہونا بصیرت کا باعث ہے
سماجی: ایران کے نامور خطیب نے کہا بصیرت پیدا کرنے کے راستوں میں سے ایک قرآن فہمی اور قرآن کریم کی تعلیم ہے انہوں نے کہا صرف تلاوت اور حفظ قرآن کریم کافی نہیں ہے کیونکہ بہت سارے دشمنان اور قاتلان اہل بیت(ع) قاری اور حافظ قرآن تھے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۱ - ۰۴:۳۶
حجت الاسلام ڈاکٹر رفیعی:
ایران میں حجاب کا مسئلہ سیاسی نہیں ہے
سماجی: یونیورسٹی اور دینی مدارس کے معروف پروفیسر نے کہا کہ ظاہری طور پر بے پردہ خواتین کی غیرمعمولی تعداد دینی پروگراموں میں شرکت کرتی ہے۔ ۱۳۹۶/۳/۲۷ - ۱۳:۴۱
حجت الاسلام ناصر رفیعی:
سعودی عرب ماہ رمضان کی حرمت کا خیال کرتے ہوئے غیراسلامی اور غیرانسانی اقدامات سے اجتناب کرے
سماجی: المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی کی علمی کمیٹی کے رکن اور نامور خطیب نے کہا ماہ مبارک رمضان میں بھی بے گناہ یمنی شہری سعودی عرب کے ہاتھوں قتل ہورہے ہیں سعودی عرب بے چارے یمنیوں تک امدادی کھیپ بھی پہنچنے میں رکاوٹیں ایجاد کررہا ہے۔ ۱۳۹۴/۴/۹ - ۱۹:۳۶
اہلبیتؑ کی عزاداری معاشرے میں امن  و امان کے قیام کی ضمانت ہے: حجت الاسلام ناصر رفیعی
سماجی، حجت الاسلام ناصر رفیعی نے کہا ہے کہ اہلبیتؑ کی عزاداری کے انعقاد کی صورت میں معاشرے میں امن و امان کو فروغ دیا جا سکتا ہے۔ ۱۳۹۳/۱۰/۵ - ۱۹:۵۲